اچھی زندگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم زندگی بھر کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ زندگی بسر کرنے کے لیے یہ لازم ہوتا ہے۔ تو پھر کیوں نہ ایسا ہو کہ ہم ہر کام خوش دِلی سے کریں، زیادہ سے زیادہ لطف کشید کرتے ہوئے زندگی بسر کریں؟ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہم زندگی بھر کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ زندگی بسر کرنے کے لیے یہ لازم ہوتا ہے۔ تو پھر کیوں نہ ایسا ہو کہ ہم ہر کام خوش دِلی سے کریں، زیادہ سے زیادہ لطف کشید کرتے ہوئے زندگی بسر کریں؟ رواقی فلسفہ کہتا ہے کہ انسان کو کسی بھی صورتِ حال میں مایوس ہونا چاہیے نہ ہمت ہارنی چاہیے۔ ''رواقیت‘‘ سکھاتی ہے کہ کس طور انتہائی مشکل حالات میں بھی انسان کی ہمت برقرار رہنی چاہیے۔ ہم زندگی بھر متنوع حالات کا سامنا کرتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھی معاملات اچانک ہمارے حق میں ہو جاتے ہیں‘ تب بہت کچھ بہت آسانی سے ہو...

ہمیں زندگی بھر پیاروں کا ساتھ نصیب ہوتا رہتا ہے۔ جو ہمیں چاہتے ہوں اُن کے ساتھ ساتھ جینے میں بہت لطف محسوس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ہمیں رک کر یہ سوچنا چاہیے کہ یہ ساتھ ہمیشہ کا نہیں اور جو لطف ہمیں محسوس ہو رہا ہے‘ وہ بھی ہمیشہ نہیں رہے گا۔ جو مسرت ہمیں میسر ہو اُس کے ختم یا گم ہو جانے کا سوچنے سے ہم اُس کے حوالے سے اپنی سوچ کو نیا رخ دیتے ہیں اور اُسے زیادہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ معروف فلسفی ایپکٹیٹس نے کہا تھا کہ بیشتر معاملات میں ہماری پسند و ناپسند کا تعلق بنیادی طور پر اس امر سے ہے کہ...

بیشتر انسان زندگی بھر ناخوش اس لیے رہتے ہیں کہ اُن کی پیاس کبھی نہیں بجھتی۔ اچھی خاصی محنت کرنے کے بعد جب انہیں صلہ ملتا ہے تو وہ اس صلے کی مدد سے کچھ حاصل کرکے خوش ہونے کے بجائے تھکن اور بیزاری محسوس کرنے لگتے ہیں اور اس کے نتیجے میں اُن کی طبیعت کا عدم توازن بڑھتا ہے۔ محنت کے بعد بھی خوشی محسوس نہ کرنے پر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہدف چھوٹا تھا جس کے حصول سے بھی کچھ نہ ہوا۔ حقیقی اور دیرپا مسرت کا حصول یقینی بنانے کا ایک معیاری طریقہ یہ بھی ہے کہ ہم اُن اشیا کی خواہش محسوس کرنے کا ہنر سیکھیں جو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیاوزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیا SMQureshi NanaiaMahuta Pakistan NewZealand SMQureshiPTI TeamSMQ NanaiaMahuta PakinNewZealand MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف توسزا یافتہ ہیں ہم کیوں بنیں گے وزراکا مریم نواز کو جوابمریم نوازکے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزرا نے جواب دیا کہ ہم نوازشریف کیوں بنیں گے وہ تو سزا یافتہ ہیں Tm banogay bht jald..corruption king ho tm log Maryam nawaz is a trout agar penki perni ke nahe mante to mazar ko sajda na Kiya hota our ye sare lote he in ke lafze warr see 🙈 kia be nahe hone walla he mulk ke halaat control kare Alwada pti
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’کورونا وائرس ہم شرمندہ ہیں‘ ماہرہ خان پر صارفین کی تنقید’کورونا وائرس ہم شرمندہ ہیں‘ ماہرہ خان پر صارفین کی تنقید ARYNewsUrdu MahiraKhan کیا ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم کہاں کےسچےتھے: ماہرہ خان بدل گئیںناظرین بخوبی جانتے ہیں یہ منظراسود کی امریکا سے واپسی کے بعد نانی اورماموں سے ملاقات کیلئے ان کے گھرجانے کا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سبز گنبد سے نسبت اور ہمسبز گنبد سے نسبت اور ہم ایک تو اس کے پاؤں کی ساخت ایسی تھی کہ جوتا پورا نہیں آتا تھا جو پورا آتا تھا اس کا ڈیزائن پسند نہیں آتا تھا PakistaniFlag Affection MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں، ہم قرآن کا احترام کرتے ہیں‘ - BBC News اردوبنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی سے متعلق فیس بک پوسٹ کی وجہ سے تشدد کے بعد دُرگا پوجا کے کئی پنڈالوں میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے اور اقلیتی ہندو برادری کے کم از کم 150 خاندانوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ No peace as they are 'peaceful' ! یہ کون سی اصطلاح ہے ؟ ' مبینہ بے حرمتی کی افواہ' گویا 'مبینہ بے حرمتی' تو کی گئی مگر جب یہ کیس بی بی سی کے ہاتھ لگا تو افواہ میں بدلنے کی کوشش شروع ہو گئی بی بی سی کی مثال ایک عمر رسیدہ طوائفہ سے زیادہ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »