خواجہ سراؤں کی پولیس میں بھرتی پر پابندی کیوں عدالت نے جواب طلب کرلیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور :خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی نہ کرنے پر لاہور ہائی کورٹ نے پولیس حکام سے وضاحت طلب کرلی ۔ درخواست گذار نے خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی نہ کرنے کو امتیازی سلوک قرار دیا تھا ۔

تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پولیس میں خواجہ سراؤں کی بھرتی بارے درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نےدوصفحات پر مشتمل تحریری حکم میں آئی جی پنجا ب سے جواب طلب کرلیا ۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کو آئندہ سماعت سے قبل پنجا ب حکومت اور چیف سیکرٹری کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔عدالت کی طرف سے حکم دیا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب اس بابت جواب جمع کرائیں اور سرکاری وکیل فریقین کے جواب جمع کرانے کو یقینی بنائیں ۔

عدالت کی طرف سے دو سینئر وکلاء کو عدالتی معاون مقرر کردیا گیا جبکہ جی سی یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے چیئرمین ڈاکٹرنعیم بھی عدالتی معاون مقررکئے گئے ہیں ۔ یاد رہے کہ درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی نہ کرنا امتیازی سلوک ہے اور یہ درخواست کی جاتی ہے کہ لاہورہائیکورٹ آئی جی پنجاب کوقانون کے مطابق خواجہ سراؤں کی بھرتی کےاحکامات جاری کرے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی ، عدالت نے 27 اکتوبر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پولیس نے رکنِ پارلیمان کے قتل کو دہشت گردی قرار دے دیا - BBC News اردوسر ڈیوڈ پر یہ حلمہ جمعے کے روز ایسکس کے ایک چرچ میں ہوا جہاں وہ اپنے حلقے کے لوگوں سے مل رہے تھے۔ رجب طییب اردگان ایک اسلامی ہیرو 👇 ناروے میں دہشت گردی کرنے والے عیساٸ کو مسلمان قرار دینا۔ اب برطانیہ میں قتل کے بعد ایک شخص کو اس لیے مشکوک سمجھا گیا کیونکہ وہ مسلمان ہے۔ کیا یورپ میں اسلامو فوبیا کو منظم طریقے سے ہوا دی جا رہی ہے؟ دنیا میں ہر مذہب، قوم اور طبقے میں بہترین افراد بھی موجود ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو بہترین کاموں میں صرف کرتے ہیں جناب ڈیوڈ امیس بھی انھیں میں سے ایک تھے۔ اور انسانوں کی خلوصِ دل کے ساتھ خدمت سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں۔ خدا انھیں اپنی شان کے مطابق جگہ اور سوگواروں کو صبر عطا فرمائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ صباء قمر پولیس آفیسر بن گئیںاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں پنجاب پولیس کے یونیفارم میں ںظر آرہی ہیں SamaaTV ایک سٹوڈنٹ پولیس آفیسر نھیں بن سکتا لیکن ایک اداکارہ پولیس آفیسر بن سکتی ہے کمال ہے Unka serial hai shyd.. ابھی تو اس کا مسجد میں بے حیائی والا کیس چل رہا ہے انشاءاللہ سزا ہو گی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کے دوافسران اور سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئیبرمنگھم (سید حسنین رضا )ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے دو افسران اور ایک سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ مڈلینڈز پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ حملہ آور اسلام قبول کر چکا تھا: ناروے پولیس - BBC News اردوناروے کی پولیس نے کہا ہے کہ انھیں معلوم تھا کہ مبینہ طور پر تیر کمان سے متعدد شہریوں کو ہلاک کرنے والے شخص نے اسلام قبول کر لیا تھا اور انھیں خدشہ تھا کہ اس کے نظریات میں شدت پسندی کا عنصر موجود ہے۔ Hahahahahah dal do Islam par koi our kam ha tu wo dal do Enemies of Islam ☪️ never step back اللہ تعالی جسے چاھے ہدایت دے سکتا ھے ہوسکتا ھے اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے سارے گناہ بھی کردے اللہ تعالی کیونکہ اللہ تعالی کی زات پاک رحیم اور کریم ھے اللہ تعالی گناہوں کو معاف کرنے والا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: 12 سالہ بچے نے کار دوسری کار سے ٹکرا دی، روکنے پر پولیس اہلکار کا بیٹا بتاتا رہاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »