ڈاکٹر اے کیو خان: ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:55 AM, 16 Oct, 2021, کالم, ’’تاریخ اور مؤرخین کا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں واقعات کو سطحی طور پر تو یاد رکھا جاتا ہے مگر ان کے پس منظر میں موجود

’’تاریخ اور مؤرخین کا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں واقعات کو سطحی طور پر تو یاد رکھا جاتا ہے مگر ان کے پس منظر میں موجود حقائق ان واقعات کے شور تلے دب جاتے ہیں۔ 21 فروری 1987ء کا دن پاک و ہند کی تاریخ میں کرکٹ ڈپلومیسی کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جب جنرل ضیاء الحق نے بالکل اچانک جے پور میں ہونے والے پاکستان انڈیا کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کا پروگرام بنایا۔ اس وقت راجیو گاندھی وزیراعظم تھے اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی مروت کا معیار اتنا پست نہیں جتنا آج ہے۔ چنانچہ انڈیا کو بادل نخواستہ صدر پاکستان...

پاکستان کی نیو کلیئر صلاحیت حاصل کرنے کے سفر میں تین کردار ناقابل فراموش ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیاء الحق اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ ان تینوں شخصیات کو تاریخ میں ایک متنازع کردار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ بھٹو اور ضیاء الحق پر تنقید ان کے سیاسی فیصلوں کی وجہ سے ہے جس کا غلط یا صحیح کوئی نہ کوئی جواز موجود ہے لیکن ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اس لحاظ سے بد قسمت تھے کہ محسن پاکستان جیسے عوامی خطاب کے باوجود وہ ایسے سلوک کے مستحق ٹھہرے جو قطعی طور پر جائز نہیں تھا۔ یہ ایک...

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے واقعی ایٹمی ٹیکنالوجی ایران، لیبیا اور نارتھ کوریا کو ٹرانسفر کی۔ اگر اس کو درست مان لیا جائے تو پھر پانامہ کیس میں ان کا نام سر فہرست ہونا چاہیے تھا کہ انہوں نے اس سے اربوں ڈالر کما لیے مگر ایسا تو کچھ نہیں تھا حتیٰ کہ امریکہ نے بھی آج تک ان کے خفیہ اثاثوں پر ایک لفظ نہیں کہا۔ ڈاکٹر صاحب کو کہا گیا تھا کہ آپ پاکستان کی خاطر یہ الزامات قبول کر لیں ورنہ ہمارا ایٹمی پروگرام لیبیا کی طرح جہازوں پر لاد کر امریکہ پہنچایا جائے گا جس کے بعد انہوں نے...

ڈاکٹر صاحب کے سینے میں کئی اہم ریاستی راز تھے جنہیں وہ اپنے ساتھ لے گئے۔ وہ گزشتہ نصف صدی سے پاکستان کی سیاست کے اعلیٰ ترین سطح سے واقف ہونے کے ساتھ ساتھ عسکری قیادت کے ساتھ بھی وابستہ تھے مگر کسی نے بھی ان کے ساتھ وفا نہیں کی اور انہیں مشکل وقت میں بیچ منجدھار تنہا چھوڑ دیا۔ آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 نیوز کی خبر پر ایکشن۔۔غفلت برتنے والا ڈاکٹر ۔متاثرہ خاتون طلب24 نیوز کی خبر پر ایکشن ، پنجاب ہیلتھ کئیر نےجہلم میں غفلت کے مرتکب ڈاکٹر اور متاثرہ خاتون کے شوہر کو لاہور آفس طلب کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمارے قومی ہیرو تھے : محمد یحییٰ بٹگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) چیف کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ یوتھ موبیلائزیشن کمیٹی / اپوزیشن لیڈر میٹرو پولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ محمد یحییٰ بٹ نے کہا کہ ایٹمی سائنسدان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصفہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائشگاہ جا کر اہلخانہ سے اظہار تعزیتبہت خوب جناب ماں کی تربیت پیٹ کا اثر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کے وفد کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائشگاہ کا دورہ، اہل خانہ سے تعزیت کین لیگ مافیا لیگ گٹر کی پیداوار ڈرامے باز لیگ ان کو بھی اس کے مرنے کے بعد ہی خیال آیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وقت ختم ہو رہا ہے ایران جوہری معاہدے میں جلدی کرے یورپی یونینواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے ایرانی حکام سے ملاقات کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماں کا ذہنی تناؤ نسلوں تک منتقل ہوسکتا ہے: تحقیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »