اداکارہ صباء قمر پولیس آفیسر بن گئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں پنجاب پولیس کے یونیفارم میں ںظر آرہی ہیں SamaaTV

Posted: Oct 15, 2021 | Last Updated: 2 hours agoاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں پنجاب پولیس کے یونیفارم میں ںظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ نے اپنے نئے کردار کے حوالے سے بتایا کہ ان کے نئے پراجیکٹ کا ٹائٹل سیریل کلر ہے جسے معروف ڈرامہ نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈرامہ مات جیسے پراجیکٹ کرنے بعد وہ رائٹر عمیرہ احمد کو انکار نہیں کرسکتی تھیں۔ اس سے قبل اداکارہ سونیا حسین نے اپنے مداحوں کو نئے آنے والے پروجیکٹ میں اپنے کردار سے متعلق بتاتے ہوئے پہلی جھلک شیئرکی تھی ۔پنجاب پولیس کے یونیفارم میں ملبوس سونیا نے تصویر شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ خواتین پولیس افسران کو اپنی طاقت کے لیے ناقابل یقین حد تک کم اہمیت ملتی ہے، وہ زیادہ نمائندگی کی مستحق ہیں۔ اپنے آئندہ کردار کا اعلان کرنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ان جیسے کنجر لوگ پولیس کے افسر بنیں گے۔۔؟

This getup is just in any serial Bongoo

Kasy?

Unka serial hai shyd..

ابھی تو اس کا مسجد میں بے حیائی والا کیس چل رہا ہے انشاءاللہ سزا ہو گی۔

ایک سٹوڈنٹ پولیس آفیسر نھیں بن سکتا لیکن ایک اداکارہ پولیس آفیسر بن سکتی ہے کمال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی ، عدالت نے 27 اکتوبر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کے بچے کی خطرناک ڈرائیونگ، گاڑی ٹکرانے پر ہاتھ جوڑنے لگاپولیس اہلکار کے بچے کی خطرناک ڈرائیورنگ، گاڑی ٹکرانے پر ہاتھ جوڑنے لگا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 12 سالہ بچے نے کار دوسری کار سے ٹکرا دی، روکنے پر پولیس اہلکار کا بیٹا بتاتا رہاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کے دوافسران اور سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئیبرمنگھم (سید حسنین رضا )ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے دو افسران اور ایک سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ مڈلینڈز پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار بھی ’اسکویڈ گیم‘ کے سحر میں مبتلامعروف اداکار بھی ’اسکویڈ گیم‘ کے سحر میں مبتلا ARYNewsUrdu SquidGame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ حملہ آور اسلام قبول کر چکا تھا: ناروے پولیس - BBC News اردوناروے کی پولیس نے کہا ہے کہ انھیں معلوم تھا کہ مبینہ طور پر تیر کمان سے متعدد شہریوں کو ہلاک کرنے والے شخص نے اسلام قبول کر لیا تھا اور انھیں خدشہ تھا کہ اس کے نظریات میں شدت پسندی کا عنصر موجود ہے۔ Hahahahahah dal do Islam par koi our kam ha tu wo dal do Enemies of Islam ☪️ never step back اللہ تعالی جسے چاھے ہدایت دے سکتا ھے ہوسکتا ھے اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے سارے گناہ بھی کردے اللہ تعالی کیونکہ اللہ تعالی کی زات پاک رحیم اور کریم ھے اللہ تعالی گناہوں کو معاف کرنے والا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »