محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن کیس، نیب کو اہم شواہد مل گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن کیس، نیب کو اہم شواہد مل گئے ARYNewsUrdu

کراچی: قومی احتساب بیورو کو محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن کیس میں اہم شواہد مل گئے ، ملزم اعجازداوئچ اور فیملی اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے پنشن کے منتقل کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن کیس میں نیب کو اہم شواہد مل گئے، دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ جعلی پنشن کیس کے ملزم اعجازداوئچ سےساڑھے 7کروڑ لیے گئے، گرفتارنیب کے سابق کنسلٹنٹ منور گوپانگ نے رقم لی۔ منورگوپانگ نے رقم ایس وی پی نیشنل بینک عبداللطیف کے ذریعے لی، نیب کراچی نےعبداللطیف کوبھی گرفتارکرلیا، اعجازداوئچ ، فیملی اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے پنشن کے منتقل کئے گئے۔

اعجاز کاتعلق دادوسےہے، سندھ کی اہم شخصیت کےمبینہ فرنٹ مین ہیں، جعلی پنشن کیس میں ساڑھے300 اکاؤنٹ میں 4 ارب منتقل کئے گئے۔ جعلی پنشن کیس میں نیب کےبھی 3 افسران کوگرفتارکیاجاچکاہے، نیشنل بینک افسرمنورگوپانگ کوبطوربینکنگ ایکسپرٹ نیب میں تعینات کیاگیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ نہیں ھوگا نیب اپنا حصہ پکڑے گا اور بندہ فارغ، اور سندھ میں تو دیوٹی بھی جوائن کر لے گا

نیب کو اھم شواھد مل جاتے ہیں مگر یہ ثبوت لیکر جب کورٹوں میں جاتے ہیں تو وہاں ان کے ساتھ جو ہوتی ہے وہ بتانے والی نہیں۔۔۔

سندھی حکومت فطرتاً چور اور حرامخور ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ کا سندھ میں مہنگا آٹے فروخت ہونے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کا سندھ میں مہنگا آٹے فروخت ہونے پر تشویش کا اظہاراور جو پورے ملک میں بجلی، کیس، اشیاء خوردونوش مہنگی ہیں ان پر تشویش بھی ہو گی؟؟؟ مودی کشمیریوں کو آزادی مانگنے پر قتل کرتا ہے اور حکومت پاکستان ناموس رسالت کا دفاع کرنے پر قتل کرتی ہے تم میں اور اُن میں کیا فرق ہے ؟ معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو PtiTerrorist_StopkilingTLP
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ملنے والی رقم امداد نہیں، وزارت خزانہ نے واضح کردیااسلام آباد : وزارت خزانہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم امداد نہیں ، پاکستان اس کے بدلے 3.2 فیصد سالانہ ادا کرے گا۔ واپس بھی ہم نے نہیں کرنی پریشان نہ ہوں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا، مہنگائی صرف 9 فیصد بڑھی، مشیر خزانہفی کس آمدنی میں اضافہ ہوا، مہنگائی صرف 9 فیصد بڑھی، ترجمان مشیر خزانہ ARYNewsUrdu شرم کرو لگتا ہے یہ چار سالوں سے بازار کبھی نہیں گیا ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوتیل کی قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو سہولتیں دے رہے ہیں، شوکت ترین Hahaha yeh kuti ki bachi hakumat kay aaray kutay khanzeray azam kay sath mar jaein amin kisi kanjri ka bacha hai hamara khanzeray azam. Ji bilkul sasta mulk ha mgr corrupt politicians k liye... Bhai sasta tou hai Sasti soch walay siasatdaan jo hain hamaray pass
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک شمالی علا قوں میں سرد رہے گا:محکمہ موسمیاتلاہور:   ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »