مشیر خزانہ کا سندھ میں مہنگا آٹے فروخت ہونے پر تشویش کا اظہار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین نے سندھ میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں مہنگا آٹا فروخت ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں

وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

سیکرٹری خزانہ نے اجلاس کو بتایا کہ گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.38 کا فیصد اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 7 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 15 میں استحکام رہا جبکہ حکومت کے موثر اقدامات سے 20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے میں دستیاب ہے ۔ شوکت ترین نے سندھ میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں مہنگا آٹا فروخت ہونے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ متعلقہ حکام آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے لئے فوری اقدامات کریں۔شوکت ترین نے چیف سیکرٹری سندھ کو ہدایت کی کہ سندھ میں بھی گنے کی کرشنگ کا سیزن وقت پر شروع کیا جائے اور گنے کی امدادی قیمت کے حوالے سے اقدامات بھی کئے جائیں جبکہ اجلاس میں صوبائی چیف سیکرٹریز کی جانب سے صوبوں میں اشیاء خورونوش کے حوالے سے بریفنگ دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ کا سندھ میں مہنگا آٹے فروخت ہونے پر تشویش کا اظہاراور جو پورے ملک میں بجلی، کیس، اشیاء خوردونوش مہنگی ہیں ان پر تشویش بھی ہو گی؟؟؟ مودی کشمیریوں کو آزادی مانگنے پر قتل کرتا ہے اور حکومت پاکستان ناموس رسالت کا دفاع کرنے پر قتل کرتی ہے تم میں اور اُن میں کیا فرق ہے ؟ معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو PtiTerrorist_StopkilingTLP
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ ریونیو کو تمام قبضے ختم کرانے کا حکمکراچی : سپریم کورٹ نے سندھ ریونیو کو تمام قبضے ختم کرانے اور اینٹی انکروچمنٹ سیل کو فعال بنانے کا حکم دے دیا۔ Ghareebo k qatil
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا، مہنگائی صرف 9 فیصد بڑھی، مشیر خزانہفی کس آمدنی میں اضافہ ہوا، مہنگائی صرف 9 فیصد بڑھی، ترجمان مشیر خزانہ ARYNewsUrdu شرم کرو لگتا ہے یہ چار سالوں سے بازار کبھی نہیں گیا ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوتیل کی قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو سہولتیں دے رہے ہیں، شوکت ترین Hahaha yeh kuti ki bachi hakumat kay aaray kutay khanzeray azam kay sath mar jaein amin kisi kanjri ka bacha hai hamara khanzeray azam. Ji bilkul sasta mulk ha mgr corrupt politicians k liye... Bhai sasta tou hai Sasti soch walay siasatdaan jo hain hamaray pass
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافر ٹرینوں کا کرایہ 10، فریٹ ٹرینوں کا 5 فیصد بڑھانے کا فیصلہ: ترجمانOhhhhhhhhh just shameful from this PTI govt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شبلی فراز کا این اے 133 کا ضمنی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرانے کا مطالبہوفاقی وزیر شبلی فراز نے این اے 133 کا ضمنی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرانے کا مطالبہ کردیا۔شبلی فراز نے ٹویٹ میں لکھا کہ الیکشن کمیشن کے پاس بہترین موقع shiblifaraz GovtofPakistan MoIB_Official سابقہ گورنر ورجینیا نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے نتائج بآسانی تبدیل کیے جاتے ہیں اس لیے ورجینیا میں اب سے انتخابات بیلٹ پیپرز کے زریعے سے ھوں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »