تحریکِ لبیک لانگ مارچ: ’ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا‘، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ تحریکِ لبیک نے سرخ لکیر عبور کر لی ہے اور دہشت گردوں سے دہشت گردوں کی طرح کا سلوک کیا جائے گا۔ اُنھوں نے خبردار کیا کہ کوئی بھی ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی کوشش نہ کرے۔ تفصیلات:

تحریکِ لبیک کے لانگ مارچ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں وزیر اعظم عمران خان نے جمعے کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔

مارچ میں شامل قائدین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس قافلے کا اگلا پڑاؤ چند دا قلعہ بائی پاس ہو گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحریکِ لبیک پاکستان نے سرخ لکیر عبور کر لی ہے اور وہ ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ انھوں نے پولیس اہلکاروں کو شہید کیا، عوامی املاک کو تباہ کیا اور عوام میں بےچینی پھیلائی۔

کالعدم تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان اپنے مطالبات پر قائم ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ہمارا پہلے دن سے ایک ہی مطالبہ تھا، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری اور باقی مطالبات حکومتی تصادم سے پیدا ہوئے۔‘ ادھر پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سبک خرام، اسلام آباد ایکسپریس اور راول ایکسپریس جمعرات کو معطل رہیں گی۔

اُنھوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی شق پانچ کے استعمال کا بھی اختیار دے دیا گیا ہے جس کے تحت نیم عسکری اداروں کو ’دہشتگردی‘ کی روک تھام کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق اب تک تین پولیس اہلکار تحریکِ لبیک کے کارکنوں سے تصادم میں مارے گئے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They r murderer

اس کھوتی کے بچے کو بولو کہ TTP والوں سے بھی دہشتگردوں والا سلوک کرے جو اصل قاتل ہیں قوم کے... ان سے مزاکرات کر کے انکو باجی پیش نہ کرے دلا

بچے لگدے نے

Good

You know the 'firoun' was among humans after getting so much powers, protocols he thought he might be a God. It means when our PMs, Presidents, Kings get so much power and protocol they might think the same act the same without knowing Allah is watching them.

PTIGovTerrorist is a terrorist party...

Khaabeees insaan mueed. Allah k hukam s TLP surkhroo Ho gi

فیصلہ اپ پر کہ دہشتگرد کون؟

ہا ہا ہا یہ محمد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہیں یہ ان دھمکیوں سے نہیں ڈرتے لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تیرے جیسوں کو ہم لکیر سے اٹھا کر یورپ کے گند میں واپس پھینک دیں گے بچے تو ابھی لبیک کو جانتا نہیں

Jo Allah k nek bando pe zulam kare ga uski akhrat achi nahi ho gi

کرنے دئیں جی احتجاج سب کا حق۔ (صرف طاقتور کے لیے) غریب اگر بولا تو ہمیشہ کےلئے بولتی بند۔

tehreek labaik dehsht grdbnhi hy mind it

دین اسلام تو رواداری سکھاتا ہے کہاں گیی ان کی رواداری تشدد نہ تو میرے نبیﷺ نے کیا اور نہ ہی نبیﷺ کو تشدد پسند تھا۔یہ تو تحریک لبّیک نہیں بلکہ تحریک شیوسینا ہے جن کا مقصد اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو ذد و کوب کرنا اپنے ملک کی امداد توڑنا اور اپنی فوج پر گولی چلانا رہ گیا ہے۔

⏬⏫⏬⏫⏬⏫⏬⏫⏬⏫⏬⏫

لَبّیڪ لَبّیڪ لَبّیڪ یَارسُول اَللہﷺ َتاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ باد ریاست سے بڑا کوئی غنڈہ نہیں ہوتا۔ تگڑے ہو جاؤ۔

Hakumat ko chahiye apna waqt na bhulay.

Govt should arrest everyone and those who resist and use lethal power against the govt should be dealt with the same

That's bad it's rather shameful from this PTI govt still unable to resolve this critical issue

موگیمبو قبر میں اس کامیابی کی خوشی سے ناچ رہا ہوگا۔ بالکل فٹ داماد چنا اور دو ادارے BBC اور CNN کو اسکی پبلیسٹی پر مامور کردیا۔

Wada pura kro safeer ko nikalo.

They are innocent Muslims not terrorists.This issue .must be solved amicably nd with responsibility let them go to islam abad without blood shed from both sides RANGERS IF NESSARY SHOULD BE DEPLOYED AT ISLAMABAD FOR WRIT OF GOVT.

Mirror mirror on the wall….who was provoking them all!

حکومت کی رٹ اور کیسے چیلنج ھوتی ھےکیا جن لوگو ں کو شہید کیا گیا ھے انھوں نے ختم نبوت کی وفاداری کا حلف نھیں لیا ھوا تھا کیا وہ ملک پاکستان کے وفادار نھیں تھے

Terirest

کسی اور کو ڈراو ھم ڈرنے والے نیں جناب تم جیسے کای فرعون آے اور چلے گیے

یااللہ تیرے نظام کو نافظ کرنے والوں کی حفاظت فرما آمین۔

یہ ہے وہ پولیس گاڑی کا حادثہ جس کا قتل لبیک والوں پر ڈالا جا رہا ہے جائے حادثہ پر دور دور تک کوئی بھی لبیک والا موجود نہیں

چھوڑو تم اگر ڈرنے والے ہوتے تو اسلام آباد نہ آتے

ورنہ ریاست یہ کرے گی

پتر ھم میدان میں ھی ہیں لے او ھیلی کاپٹر

جب اس خبیث کے پلے نے ۱۲۶ دب دھرنا دیا تھا تب وہ دہشت گرد نہیں

Ye punjabi hai es government action nai.. Agr ye KPK Mai hoty Tu government immediately action lety... IMRAN NIAZI en k khialaf action Kb hoga..

اور عمران نیازی معید یوسف فواد چھودری شیخ رشید اور اس مردود حکومت تو اب برا وقت شورع ھونے والا ھے PtiGovNoMore_Terrorism

پہلے افغانستان اور اب صرف پاکستان کی خبریں چھاپ رہے ہو ۔۔۔ بی بی سی والون کو پراپگینڈا کیسے کرنا ہے اچھی طرح پتا ہے ۔ ڈیوایڈ اینڈ روُل ۔۔۔ رایٹ ؟

🕋 دوستو جب بھی خادم_رضوی یا TLP کی بات ہوگی توانگلیاں1ہی طرف اٹھیں گی یادرہے ملک کسی آپریشن کامتحمل نہیں ہوسکتا نہ قوم کسی خلاف آئین اقدام کی حمایت کرےگی یہ دور آمریت نہیں یادرہے حکومت کو نظریہ_پاکستان خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اور آئین کو اولیت دینی ہوگی وعدہ_پوراکروسفیرنکالو

تحریک لبیک پاکستان کے پور امن اور ترقی کی دشمن ان مقصد دنیاوی زندگی اسلامی نہیں ملک بھر میں دنگا فساد روڈ بلاک کرنے لوگوں پریشان کرنا ان لوگوں کی وجہ سے کئی بیمار ہسپتال نھی جاسکے بچے اسکول نہیں جاسکے یہ ایک فسادی ٹولہ ہے خوارج ہے

وہ سرخ لکیر کا بتا بھی دیتے کہاں ہوتی ہے یہ سرخ لکیر ہم اس سے تھوڑا پیچھے آ جاتے ۔۔۔🙄 شرم نہیں آتی یہ کہتے ھوۓ 😕 تم تو سب سرخ لکیریں پهلانگ چکے ہو اور اب نہتے عاشقان رسول ﷺ پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہے ہو ۔😖

اس وقت حکومت طاقت کے اسی نشے میں ہے جس میں یذید تھا۔انجام بھی یزید والا ہی ہو گا ان شااللہ

It's just requested to both sides to discuss the matter In detail and all problem should be take on table. TV

American dog 🐕 hired for barking

جیسا سلوک احسان اللہ احسان کے ساتھ کیا گیا ؟

ان وزیروں اور مشیروں کا غرور میرا رب بہت جلد خاک میں ملانے والا ہے

بھارتی سپورٹ

معید یوسف جیسے لوگ پاکستان کے ترجمان نہیں ہے ۔یہ اسی امریکن لابی کا حصہ ہیں جو اس وقت اقتدار پر قابض ہے kik_out_pm

یاد ماضی

مشرف کے بعد اب اس حکومت میں یہ لفظ دوبارہ سننے کو مل رہا ہے 'رٹ'

چلو دیکھتے ہیں۔ یو ٹرن کب تک لیں گے

جن دہشت گردوں نے ایک سو چھبیس دن ملک جام کر کے رکھا تھا ۔۔معید یوسف صاحب آج انہیں کے طرفدار بھی ہین اور تنخواہ دار بھی ۔۔ قوم کو اب نظر آ رہا ہے ۔۔

Bhot taqleef hai ap ko tlp sy

Dur

پرامن احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا آٸینی اور قانونی حق ہے پرامن لوگوں پر سٹیٹ فاٸر شدید شیلنگ تیزاب تک پھینکا گیا لبیک_ناموس_رسالت_مارچ PtiTerrorist_StopkilingTLP PTI_دھشتگردی_بندکرو PTIGovtTerrorist

Greeb or nasamaj logon ko use kar rhe han TLP waly

دھشتگردی_بندکرو_PTI

وزیراعظم ہاؤس، پارلیمنٹ، پی ٹی وی، سپریم کورٹ پر حملہ پورا پاکستان بند کرنا سول نافرمانی کرنا اس پر بھی اس مشیر سے پوچھنا چاہیے کہ ان جرائم کی سزا کیا ہے

دہشتگردوں کر سرپرست تو اب وزیر بن چکے ہیں،کیا ان کے خلاف بھی کوئی کاروائی ہو گی

پر امن احتجاج ایسا ہوتا ہے کیا پوری دنیا میں پاکستان ایک واحد ملک ہے یہاں ایسے احتجاج ہوتا ہے

Hakumat 100% ghalat hai

بالکل، جیسے معاویہ، طلحہ، زبیر اور سب سے بڑھ کر امی نے کیا تھا۔

Ue khud hi sb dastgard hai fawad or telli

نالائق ایک بار پھر لیٹ گیا،نالائق نے لیٹنے کی ہیٹرک مکمل کرلی

But would it be once for all?

ان وزیروں اور مشیروں کا غرور میرا رب بہت جلد خاک میں ملانے والا ہے

کیا پر امن احتجاج کرنا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنا ہے ؟ اگر ریاست کی رٹ چیلنج کی تو میڈیا بلیک آوٹ کیوں کیا ؟ جھوٹ بول رہا ہے یہ بندہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 کیویز کا شکار: پی سی بی نے حارث رﺅف کی جشن مناتے تصاویر شیئر کردیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف وکٹیں لینے پر جشن مناتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ Fool proof security 🤣😂🤓🇵🇰💪 We are Pakistani 😋🙏🙏 PAKvNZ WeHaveWeWill T20WorldCup T20WorldCup2021 It must b his pic
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے جیت کا خمار ۔۔حفیظ اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے۔۔ثانیہ مرزا نے یادکرایاقومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ بھول گئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے مریم نواز کا دل خوش کردیامسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakvsNZ جیو اور جنگ کی ہیڈ لائنز اور پھر انکا دوہرا معیار چیک کریں۔ اللہ پاک کی قسم ایک ان چہروں کو بھی غور سے دیکھا جو وطن کی محبت میں خوشی سے جھوم اٹھے اور ان چہروں کا بھی بغور جائزہ لیا جو صرف مصنوعی خوشی چہروں پر لاکر خوش ہونے کی ناکام کوشیش کررہی ہے ان میں چند ایسے چہروں سے منافقت فریب دھوکہ صاف دیکھائی دیتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیااسلام کے لبادے میں یہ دشمنِ اسلام عہدِ رسالتﷺ میں بھی تھے سب برسرِپیکار اور آج بھی یہ مختلف جھنڈے تلے آکر اغیار کے بیانیے کا کرتے ہیں پرچار عبداللہ بن ابی کے ایسے ساتھیوں کو اب پہچان کر اپنی صفوں سے پھینک دیں پرے ختم نبوت پر ہر مسلم کی جان قربان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’نعمان نیاز نے صرف شعیب اختر نہیں بلکہ پاکستان کی بے عزتی کی‘ - BBC News اردومنگل کی رات پاکستان ٹیلی وژن کے سپورٹس چینل کے سٹوڈیو میں جو کچھ ہوا وہ ’دور دور‘ نہیں بلکہ ’آمنے سامنے‘ تھا جس کے دو مرکزی کردار اس پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ہیں۔ Take action early سارے پاکستان کی کرکٹ کے شائقین کے بیعزتی اور دل آزاری کی ان کو نوکری سے نکال کر جلا وطن کر دیا جائے تاکہ دوسروں مغرور اور بدتمیز انیکر پرسن کیلئے تعلیم فوری ایکشن لیا جائے اس نعمان کے خلاف 😡
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نالہ متاثرین کی بحالی،سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی رپورٹ مسترد کردیسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے تجاوزات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتےہوئے نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کی رپورٹ مسترد کردی ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV IrfanHaqueS جو غلطی سپریم کورٹ نالہ متاثرین کے ساتھ کرچکی ہے کہ آج انکی بحالی محض تعصبی سندھ حکومت کے ساتھ ایک بحث بننی ہوئی ہے اس غلطی کو نسلہ ٹاور کے مکینوں کے ساتھ نہ دہرایا جائے نسلہ ٹاور کے احکامات کو موخر کیا جائے اس شہر کراچی کا واحد حل خودمختاری ہے IrfanHaqueS سپریم کورٹ اپنے اختیار سے بڑھ کر فیصلے کر رھی ھے لیکن کوئ پوچھنے والا نہیں ۔ سندھ حکومت نے نیسلہ ٹاور کے فیصلے پرنظر ثانی اپیل کیوں داخل نہیں کی؟ عدالت پہلے رہائشیوں کو متبادل فراہم کرے پھر مسمار کرے جو اہلکار اس غیر قانونی پروجیکٹ میں ملوث تھے ان سے اور بلڈر سے معاوضہ دلوائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »