محکمہ موسمیات کی 12 اگست کی رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:49 PM, 11 Aug, 2021, پاکستان, لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ

لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی جس کے باعث 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ کشمیر ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، گجرات ، منڈی بہاؤالدین ،سیالکوٹ ، نارووال ، گوجرانوالہ ، حافظ آباد ، لاہور ، اوکاڑہ، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،فیصل آباد اور سر گودھا میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ میانوالی،کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور،کوہاٹ ،وزیرستان،ٹانک ،کرک، بنوں،ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر،لیہ، گلگت بلتستانمیں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی...

محکمہ موسمیات کے مطابق 15 اگست کی شام سے 17 اگست کے دوران ڈیرہ غازی خان،راجن پور، خانپور، رحیم یار خان، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو، شہید بینظیر آباد، میر پور خاص، نصیر آباد، جعفر آباد، کوہلو، لورالائی ، بارکھان، ژوب، زیارت، کوئٹہ،مستونگ، خضداراور قلات میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئیمحرم الحرام اپنی فضیلت، عظمت اور حرمت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مہینہ دینِ اسلام کیلئے امام حسین علیہ السلام اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے Dr Tahir ul Qadri
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی 12 سے17 اگست تک بارشوں کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے 12 سے 17 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے SamaaTV چل جھوٹے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں  مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ ثقافت و سیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخواسمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »