محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں  مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں

اسلام آباد محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اور کہا ہے کہ مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں وقفے وقفے سے تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، سر گودھا، میانوالی، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ ، وزیرستان، ٹانک، کرک، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر، لیہ، گلگت بلتستان میں غذر،...

محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اور 15 اگست ہفتہ اور اتوار کے دوران بارشوں کے باعث شانگلہ، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد، سوات، کوہستان، کشمیر، اسلام آباد و راولپنڈی، نارووال اور سیالکوٹ کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، 15 اور 16 اگست کو ڈیرہ غازی خان اور مشرقی بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، اس دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد اور پشاور میں نشیبی علاقے زیر آب آنے اور کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں لینڈ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی 12 سے17 اگست تک بارشوں کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے 12 سے 17 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے SamaaTV چل جھوٹے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخواسمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئیمحرم الحرام اپنی فضیلت، عظمت اور حرمت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مہینہ دینِ اسلام کیلئے امام حسین علیہ السلام اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے Dr Tahir ul Qadri
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ ثقافت و سیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چوری شدہ گاڑیوں کی جعلی دستاویزات بنانے والا محکمہ ایکسائز افسر گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان چوری و چھینی گئی گاڑیوں کے انجن اور چیسز نمبر تبدیل کر کے جعلی دستاویزات بناتے تھے SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »