محکمہ ثقافت و سیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: احتساب عدالت کے فاضل جج کی رخصیت کے باعث سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم روشن قناصرو و دیگر کے خلاف محکمہ ثقافت وسیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 23 اگست تک ملتوی کردی

۔

کراچی احتساب عدالت میں مرکزی ملزم سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم روشن قناصرو و دیگر کے خلاف محکمہ ثقافت وسیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جیل سے مرکزی ملزم سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم روشن قناصرو کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ ریفرنس کے شریک ملزمان اور گواہ بھی عدالت پیش ہوگئے،فاضل جج کی رخصیت کے باعث سماعت بغیر کسی کاروائی 23 اگست تک ملتوی کردی گئی جبکہ گذشتہ سماعت پر احتساب عدالت نے ریفرنس کے 7 گواہاں کا بیان قلمبند کیے تھے ۔ آج گوہاں کے بیان پر ملزمان کے وکلا کو جرح کرنی تھی۔ گواہاں میں گلزار مخدوم ،محمد نواز ابڑو، سید ممتاز علی شاہ ، شفقت علی خان ، مسمات کوثر، شیخ راشد صدیقی اور ظہور احمد بھی شامل ہیں۔

نیب کے جانب سے ملزمان پر الزامات ہے کے ملزمان کو سندھ میں کلچرل کی ترویج کا کام ان کو سونپا گیا تھا لیکن کسی علاقے کام نہیں کیا،ملزمان نے قومی خزانے کو 4 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئیمحرم الحرام اپنی فضیلت، عظمت اور حرمت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مہینہ دینِ اسلام کیلئے امام حسین علیہ السلام اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے Dr Tahir ul Qadri
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوری شدہ گاڑیوں کی جعلی دستاویزات بنانے والا محکمہ ایکسائز افسر گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان چوری و چھینی گئی گاڑیوں کے انجن اور چیسز نمبر تبدیل کر کے جعلی دستاویزات بناتے تھے SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ مالدیپ ایئرپورٹ پر نماز کی ادائیگی ویڈیو وائرلSana Khan with her husband prays at Maldives airport, video goes viral
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ساتھی مرد یا خاتون کی بے وفائی کی علامات جو آپ بھی جان لیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وباءکے دنوں میں جب میاں بیوی دونوں ہی گھر بیٹھ کر آفس کا کام کر رہے ہیں، ایسے میں بھی مردوں کے اپنی بیویوں سے بے وفائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »