کراچی میں لاک ڈاؤن بعد انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

InterExams

کراچی: لاک ڈاؤن کے بعد انٹر کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ، کراچی میں 12 ویں جماعت کے پرچے اور اندرون سندھ میں گیارہویں جماعت کا پرچہ لیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرا چی میں لاک ڈاؤن کے باعث ملتوی 12 ویں جماعت کے پرچوں کا آج سے آغاز ہوگیا ، آج نباتیات اور معاشیات کا پرچہ لیا جارہا ہے ، نباتیات کا پرچہ ڈیڑھ اور معاشیات کا پرچہ2گھنٹےکاہوگا جبکہ دن ڈھائی بجے ہیومی نٹیس گروپ، ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن،اسپیشل طالبعلموں کے پرچے ہوں گے۔ دوسری جانب سکھربورڈ کے زیراہتمام فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے ، اندرون سندھ فرسٹ ایئر کے امتحانات میں پیپر آؤٹ ہونے اور نقل کا سلسلہ جاری ہے ، فزکس کے پرچے میں طلبا موبائل سے پرچہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ لاڑکانہ میں بھی گیارہویں جماعت کے امتحانات جاری ہے ، پہلے روز گیارہویں جماعت کے کیمسٹری کاپرچہ وقت سے پہلےآؤٹ ہوگیا، نقل مافیہ نے واٹس ایپ گروپ کےذریعے کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ کیا۔

عمرکوٹ میں بھی گیارہویں جماعت کے فزکس کا پرچہ لیاجارہاہے ، امتحانی مراکز کے باہر نقل کرانے والوں کا رش ہیں جبکہ شہربھرمیں فوٹواسٹیٹ کی مشینیں کھلی ہیں، دوپہر 2بجےگیارہویں جماعت کی کیمسٹری کاپرچہ ہوگا۔ وزیرجامعات اینڈبورڈسندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ بھرمیں آج سے 800 سےزائدامتحانی مراکز میں امتحانات ہورہےہیں، صوبےمیں امتحانات 13اگست تک جاری رہیں گے۔

اسماعیل راہو نے مزید کہا کہ امتحانی مراکزمیں طلباکوماسک کےبغیر داخل ہونےنہیں دیا جائے گا جبکہ امتحانی مراکزمیں طلبااور انویجی لیٹرز کے موبائل فون لانےپرپابندی ہوگی اور امتحانی مراکزکےقریب فوٹواسٹیٹ مشینوں کی دکانیں بھی بندرہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لاک ڈاﺅ ن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے شہر قائد میں کورونا وائر س کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک ڈاﺅن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلان Muharam a rha ha na is liya Is ka bad wasy hi ho jayn gi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کے بعد انٹر کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروعکراچی : لاک ڈاؤن کے بعد انٹر کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ، کراچی میں 12 ویں جماعت کے پرچے لیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ضلع وسطی میں کروناکیسزمیں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع وسطی میں کرونا کیسز کی تعداد میں بتدریج اضافے کے بعد ايک بار پھر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگاديا گيا SamaaTV coronavirus محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی، کاروبار بحالکراچی: 31 جولائی سے سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کردی گئی ہے، مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ سندھ میں کورونا کیسز بڑھ جانے کی وجہ سے سندھ حکومت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk Newsbas chotiya banai jao
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذلاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ Lahore SmartLockDown CoronavirusPandemic StayHome StaySafe MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar Dr_YasminRashid nhsrcofficial WHOPakistan MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar Dr_YasminRashid nhsrcofficial WHOPakistan جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیرتعلیم سے درخواست ہے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے رجسٹرڈ گریجوئیٹ اور پروفیشنل انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا سروس اسٹرکچر اور ایکٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تین سال سے رکھا ہے آپ سے درخواست ہے اس کو فوری طور منظور کروائیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »