محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر،شاہی فرمان جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد بن سلمان کی وزیراعظم تقرری کا شاہی حکم نامہ بھی جاری مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiArab PMSaudiArab MBS

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں ڈاکٹر توفیق ربیعہ کو وزارت حج و عمرہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعودی عرب نے شاہی فرمان جاری کر دیا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلے وزیراعظم مقرر ویسے پاکستان نے بھی شاہی فرمان جاری کر دیا ھـے کہ ایک مفرور اور ڈاکو کو وزیر خزانہ بنا دیا ھـے 🤣😂🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیر اعظم مقرر10:29 PM, 27 Sep, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک اور عہدہ دے دیا حرم رسوا ہو پیر حرم کی کم نگاہی سے جوانان تاتاری کس قدر صاحب نکلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی خاتون عالمی خلاباز فیڈریشن کی نائب صدر منتخبسعودی عرب کی ایرو سپیس انجینیئر مشاعل الشمرى عالمی ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی نائب صدر بننے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں، انہیں فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردو2015 میں اپنے اہلکار خطاب گل پر تشدد کرنے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا مزید پڑھیے: expressnews 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردواسحاق ڈار کل سینیٹر کا حلف اٹھائیں گے اور بدھ کو بطور وزیر خزانہ عہدہ سنبھالیں گے لعنت ایسے نظامِ حکومت پر جو چوروں کا صرف بھلا کرتا ہے معاشرے ناانصافی پر کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟ Lanat in kanjron per آج کل میرا وطن بلاؤں کی زد میں ہے ایک اور بلا نازل ہو گئ ہے اللّٰہ میرے وطن کی حفاظت کرے 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے متاثرینِ سیلاب کیلئے امدادی سامان لیکر 9 ویں پرواز پہنچ گئیپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی جانب سے امدادی سامان لے کر نویں ریلیف پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا رات گئے مظفرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ, ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیامظفرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا رات گئے مظفرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ, علاقے کی تعمیر و ترقی اور جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »