شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیر اعظم مقرر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:29 PM, 27 Sep, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک اور عہدہ دے دیا

ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک اور عہدہ دے دیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان نے سعودی ولی عہد کو وزیر اعظم سعودی عرب بھی مقرر کردیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے پاس ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے پاس وزیر دفاع کا پورٹ فولیو بھی ہے اس کے علاوہ وہ معاشی و ترقیاتی کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حرم رسوا ہو پیر حرم کی کم نگاہی سے جوانان تاتاری کس قدر صاحب نکلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی خاتون عالمی خلاباز فیڈریشن کی نائب صدر منتخبسعودی عرب کی ایرو سپیس انجینیئر مشاعل الشمرى عالمی ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی نائب صدر بننے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں، انہیں فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وزیراعظم کیساتھ پاکستان واپسی کا فیصلہ ہوگیالندن:  سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گےمسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر اطلاعات  مریم اورنگزیب  کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئے اور کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے متاثرینِ سیلاب کیلئے امدادی سامان لیکر 9 ویں پرواز پہنچ گئیپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی جانب سے امدادی سامان لے کر نویں ریلیف پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »