مریم اورنگزیب کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر اطلاعات  مریم اورنگزیب  کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی میدان میں آگئے اور کہا

کہ مریم اورنگزیب پر فخر ہے ، انہوں نے انتہائی تحمل سے پی ٹی آئی حمایتیوں کی جانب سے ہراساں کرنے کا مقابلہ کیا۔

The manner in which Marriyum Aurangzeb dealt with the harassment from the PTI supporters shows her grace. By her calm & honorable conduct, she exposed the ugly face of the harassers & their promoters.

کالجز، یونیورسٹیز میں منشیات فروشی پر عمر قید تک کی سزا کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب In our meetings with a wide array of global leaders & other stakeholders during SCO & UNGA, my team and I made an earnest effort to present Pakistan as a credible partner ready to do business with the world. The damage inflicted on our foreign policy needed a healing touch.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کیساتھ پی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی، وزیراعظم اور مریم نواز کا شدید ردعملمریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہراساں کرنے پرجس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے: وزیر اعظم شہباز شریف جو لوگ اپنی job یا study کے ساتھ پارٹ ٹائم ورک کر کے ایک اچھی انکم کمانا چاہتے ہیں میل ہوں یا فی میل، جو گھر بیٹھے آنلائن ورک سے ہزاروں کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں اور ڈالرز💲میں پیسے💸 کمائیں۔۔۔ سیرئس لوگ ہی رابطہ کریں Wtsp جب حاملہ عورت کو گولیاں ماریں عورتوں اور بچوں پر بدترین شیلنگ کی آدھی رات کو لوگوں کے گھروں میں گھسے یاسمین راشد کی گاڑی پر حملہ کروایا تب کیوں شدید ردعمل نہیں آیا؟ Gashti k sath asa he hona cahye tha yaha bashan dyti waha to asa hoga ....ap konsy phool pahnkty thy bagrto
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ کا اہم قلمدان سنبھالنے کیلئے اسحٰق ڈار کی آئندہ ہفتے واپسی کا حتمی فیصلہوزارت خزانہ کا اہم قلمدان سنبھالنے کیلئے اسحٰق ڈار کی آئندہ ہفتے واپسی کا حتمی فیصلہ تفصیل: IshaqDar MIshaqDar50 pmln_org PMShehbazSharif GovtofPakistan NawazSharifMNS MIshaqDar50 pmln_org GovtofPakistan NawazSharifMNS تیار ہو جاؤ شیر آ رہا ہے MIshaqDar50 pmln_org GovtofPakistan NawazSharifMNS یہ وہ ھی اسحاق ڈار ھیں جو معاشیت کا بیڑہ غرق کر کے وزیراعظم کے جہاز میں چھپ کر لندن بھاگ گئے تھے، اب لندن کو بھی دیکھنا ھوگا کہ کیا آپ 22 کروڑ عوام سے محبت کتے ھیں یا 22 کروڑ کی دولت لوٹ کر لندن عیاشایاں کرنے والوں سے ، لندن کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کنی ھو گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیکس:مونس نے اسے بہت خراب کیااسلام آباد: مبینہ آڈیو لیک کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز نے پرویز الہی کو بیٹے کےپیچھے لگنے والا کہہ دیا ساتھ ہی  پرویز الہٰی کو بدمعاش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وزیراعظم کیساتھ پاکستان واپسی کا فیصلہ ہوگیالندن:  سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا۔ DailyJang چلو کوئی بات نہیں ہمیں آپ اتنا تو بتا دیں کہ 'شہباز شریف نے دورہ امریکہ پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا' اِس خبر کو چلانے/پھیلانے کے لیے قومی خزانے سے کِتنا خرچ کیا گیا؟ Hahaha what a joke
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »