وزیر اعظم شہباز نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا۔ DailyJang

اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا۔ذرائع پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، شہباز شریف نے اپنے اور وفد میں شامل وزرا کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔

ذرائع نے بتایا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب بھی شہباز شریف نے تنخواہ سمیت کوئی سرکاری مراعات نہیں لی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف بطور وزیراعلیٰ پنجاب سرکاری دوروں کے اخراجات بھی 10 سال خود ادا کرتے رہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی امریکا گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha what a joke

چلو کوئی بات نہیں ہمیں آپ اتنا تو بتا دیں کہ 'شہباز شریف نے دورہ امریکہ پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا' اِس خبر کو چلانے/پھیلانے کے لیے قومی خزانے سے کِتنا خرچ کیا گیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو ختم نبوتﷺ پر یقین نہیں رکھتااس سے کوئی دوستی نہیں اقلیت بن کر رہنا چاہتا ہے تو رہے: پرویز الہٰی06:09 PM, 25 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ے کہ جو ختم نبوتؐ پر یقین نہیں رکھتا اس سے کوئی دوستی نہیں،وہ بے شک islami tuch Mashallah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقاتنیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس سے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعالمی برادری سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ہماری مدد یقینی بنائے مزید پڑھیے: expressnews shehbazgovt Ye tumhain ab yaad a rha hy Acha to tajarba karne walon se puchna ye tha jadon bardasht nahi si te Aida wada litta kion Charlotte of Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومت کے اقدامات نقصان دہ امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں:وزیر اعظمگزشتہ حکومت کے اقدامات نقصان دہ، امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں:وزیراعظم PMLN PM CMShehbaz PTI ImranKhanPTI StateDept GovtofPakistan FloodsInPakistan2022 CMShehbaz ImranKhanPTI StateDept GovtofPakistan Ye madar chod hy shehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر پی ٹی آئی کا ردعملپاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حکومتی افسر کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ  خاندانی کاروبار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »