وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔ DailyJang

شہباز شریف اور ملالہ یوسف زئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزیرِ اعظم نے لڑکیوں کی تعلیم اور سماجی ایشوز پر ملالہ کی خدمات کو

سراہا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے ملالہ فنڈ کی وزارت تعلیم کے ساتھ شراکت داری کو سراہتے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی نیویارک میں ملاقاتوزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی نیویارک میں ملاقات Malala PMShehbazSharif UNGA ClimateCrisis Meeting NewYork Pakistan Malala CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اٹھادیاوزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھادیا۔ DailyJang کہاں سے؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سابا کوروسی سے ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سابا کوروسی سے ملاقات Pakistan UNGA UN PMShehbazSharif Meeting CsabaKőrösi PGA PresidentGeneralAssembly UN PakPMO CMShehbaz UN_PGA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور - ایکسپریس اردولاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں شہباز شریف کو ریلیف ملا مزید پڑھیں: ExpressNews چلو دنیا کی عدالت میں تو بچ جائے گے۔ مگر اللہ کی عدالت میں کون بچائے گا 😡😡😡 Well What else you can expect for an innocent man
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیاملاقات میں شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی ابترصورتحال کا ذکرکیا بس کر پگلے رلایگا کیا۔۔۔؟؟؟ 🤣 اٹھا ہی دیا ؟؟؟ 😭😂😂🤣 اب یوتھیوں کی چیکیں سننے والی ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران تھوک لگاکر صفحہ کیوں بدلا: پی ٹی آئی رہنماؤں کی وزیر اعظم پر شدید تنقید11:52 PM, 23 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے کہ انہوں نے They r free to bark💯 In ko aur kuch nazar NAI aya
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »