اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران تھوک لگاکر صفحہ کیوں بدلا: پی ٹی آئی رہنماؤں کی وزیر اعظم پر شدید تنقید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:52 PM, 23 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے کہ انہوں نے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران انگلی پر تھوک کیوں لگایا ہے۔

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران انگلی کو تھوک لگا کر صفحہ بدل کر پاکستان کی بدنامی کی۔ Uff. He continues to embarrass us, now before UNGA. Imagine licking his fingers with tongue out simply to turn a page. Seems there is no end to the ways in which this CrimeMinister can embarrass us. A political pygmy; a Uriah Heep "humbly yours" before all Western ldrs!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شہباز سے درخواست ہے کہ آئندہ تھوک کی بجائے تیل استعمال کریں۔یوتھیے کو درد ہو رہا ہے

چونا اور تھوک لگانا ن لیگ کی پرانی عادت ہے

اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر تھوک لگا کر صفحہ بدلنے والا اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم۔۔۔

Dogs barking

They r free to bark💯

In ko aur kuch nazar NAI aya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سابا کوروسی سے ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سابا کوروسی سے ملاقات Pakistan UNGA UN PMShehbazSharif Meeting CsabaKőrösi PGA PresidentGeneralAssembly UN PakPMO CMShehbaz UN_PGA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہکوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ آگاہی مہم کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار اور باشعور بنانا ہے‘ صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر ارسلان خالدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا ءمیں تعلیم اور ہنر کی یکساں اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر پی آئی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران اہم ملاقاتیںوزیراعظم شہباز شریف نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے صدر چابا کوروشی سے ملاقات کی۔ جس بوتل کو 100فیصد میں سے 70 فیصد اور 30% کے استعمال کے بعد بھی فنڈ موجود لگے وہ اقوام متحدہ سے خطاب کریگا، پاکستانیوں پر اتنا ذلیل وقت پہلے کبھی نہیں آیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مبینہ ایس پی کی ایک فیملی کے ساتھ بدتمیزی اسلام آباد پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد میں آئی ایٹ پل پر مبینہ ایس ایس پی کی ایک فیملی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »