عالمی یوم سیاحت: ڈیجیٹل انقلاب سیاحت کےلیے بھی اہم ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاح سفری منصوبہ بندی کےلیے ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں۔ ExpressBlog ایکسپریس_بلاگ ExpressNews

کووِڈ 19 کی وبا کے بعد سیاحت کی عالمی صنعت دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ عالمی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحت کی صنعت سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز، سفری سرگرمیوں کو دوبارہ بحال کرنے کےلیے غیر معمولی اقدامات کررہے ہیں اور اسی مناسبت سے اس سال کا موضوع ’’سیاحت کا اعادہ‘‘ رکھا گیا ہے۔

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سیاح، بالخصوص نوجوان سیاح ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں۔ اگرچہ حالیہ سیلاب نے بعض چیلنجز پیدا کیے ہیں، اس کے باوجود ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ان کا انحصار بڑھتا جارہا ہے تاکہ وہ اپنے سفر کی منصوبہ بندی کرسکیں۔ اس وقت شارٹ ویڈیو پلیٹ فارمز بھی نوجوانوں میں مقبول ہورہے ہیں جو سیاحت کے شعبے میں بڑے انقلاب کے پیش رو ہیں۔سفر کے شوقین افراد کےلیے سفر کی منصوبہ بندی کا مرحلہ ہمیشہ پرجوش ہوتا ہے، لیکن آج کی نسل میں، سفر کے حقیقی اور سچے تجربوں کا شوق بہت...

شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم جیسے ٹک ٹاک وغیرہ پر موجود مستند تخلیق کار ان مقامات سے متعلق ان سحر انگیز تجربات کا اظہار کررہے ہیں جو انھیں وہاں حاصل ہوئے، جس سے مقامی مسافروں سمیت اندرونِ و بیرون ملک سیاحوں کے اشتیاق میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ کئی تخلیق کاروں نے دلچسپ مواد بنا کر بین الاقوامی سطح پر سیاحوں کو اس جانب راغب کیا ہے۔ ان تخلیق کاروں نے سیلاب کے بعد کی صورتحال اور شاہراہوں سے متعلق معلومات بھی ناظرین کے ساتھ شیئر کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیکس میں اور بھی کچھ آنے والا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوآنے والے دنوں میں قسطوں کا انتظار کریں، چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan Tamasa dkhna hain. Yaar is banday ko koiee dobaraa PM banaday please But dont ask him about his past 4 years productivity
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انڈونیشیا سے پہلی2 پروازیں کراچی پہنچ گئیںکراچی (ویب ڈیسک) انڈونیشیا بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کی عالمی کوششوں میں شامل ہوگیا ہے، اس سلسلے کی پہلی2 پروازیں انڈونیشیا کے صوبے آچے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حامد خان کی پی ٹی آئی میں اہم عہدے پر واپسی - ایکسپریس اردوایڈوائزری کونسل چئیرمین عمران خان کو اہم ترین اور ضروری نوعیت کے معاملات پر اپنی تجاویز پیش کرے گی مزید پڑھیے: expressnews PTI Phir sari mukhalfat khatam اور فواد احمد خان چودھری کا کیا بنے گا ؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ ہے ، ایڈیشنل آئی جی کا اعتراف - ایکسپریس اردوکراچی کی بزنس کمیونٹی پورے ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مزید پڑھیے: expressnews اچھا ہم کو تو معلوم بھی نہیں تھا۔ karachi
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بڑھتا درجہ حرارت دل کے مریضوں کی حالت مزید خراب کرسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردومحققین نے بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ کمزور مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے ٹیلی مانیٹرنگ ٹیکنالوجی کے بہتر استعمال پر زور دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »