محمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادی تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کےٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپیئن میکسیکو کےگانیگان لوپیز کو ہرادیا۔

دبئی میں ہونے والی دلچسپ و سننی خیز فائٹ آٹھ راؤنڈ تک جاری رہی، محمد وسیم نے ہر راؤنڈ میں شاندار مکہ بازی کا مظاہرہ کیا اور حریف باکسر کو سنبھلنے نہ دیا۔محمد وسیم کی پروفیشنل کیریئر کی یہ گیارہویں فائٹ تھی، جس میں سے وہ دس فائٹ اُن کے نام رہیں، انہوں نے سات بار حریفوں کوناک آؤٹ کیا۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے رواں سال ستمبر میں ہونے والی فائٹ میں فلپائن کے باکسر کونراڈو تانامور کو صرف 62 سکنڈز میں ناک آؤٹ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دیدبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MuhammadWaseem I was waiting for knockout...koi nai next time... Well played Waseem BoycottTelenor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باکسر محمد وسیم نے سابق ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپئن کو ہرادیاباکسر محمد وسیم نے کیریئر کی بڑی باؤٹ اپنے نام کرلی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MuhammadWaseem Boxer پاکستانی تمہیں سلام congratulation AMIR
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو ہرا کر ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر گینگان لوپز کو پچھاڑ کر ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔ Congratulations falcon ماشاءاللہ ، مبارک ہو 🎍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد زبیر نے ملک کودرپیش خطرناک صورتحال کی نشاندہی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ شرح نمو کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »