فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک اور فائٹ کیلئے تیار ہو گئے، میکسیکو کے گینگان لوپز سے 22 نومبر کو مقابلہ شیڈول ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر محمد وسیم فتح کا عزم لیے جمعۃ المبارک کو میکسیک

و کے گینگان لوپز کے ساتھ ٹکرائیں گے، گینگان لوپز 46 باوٹس میں سے 36 میں کامیاب رہے ہیں۔

باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی فائٹ کے لیے سکاٹ لینڈ میں بھرپور تیاریاں کی، تیاریوں کے دوران سکاٹ لینڈ کے سر سبز پہاڑوں پر سائیکلنگ چلانے میں مصروف رہے۔ دوران ٹریننگ پاکستانی سپر سٹار کا کہنا تھا کہ سائیکل چلانے سے گھٹنے اور ٹانگیں مضبوط ہوتی ہیں، میکسیکن فائٹر کو شکست دیکر پاکستان کیلئے کامیابی حاصل کرناچاہتا ہوں، ورلڈ باکسنگ کونسل کا ورلڈ ٹائٹل بھی جیتنے کے لئے پر عزم ہوں۔میکسیکو کے باکسر لوپز تین مرتبہ ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے عالمی چیمپئن رہ چکے ہیں، میچ سے قبل دونوں باکسرز کا وزن چیک کیا گیا۔

Weigh in done. Only one thing left to do now and that is FIGHT. I have worked unbelievably hard this camp and it will all show tomorrow in sha Allah

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی کا داعش کیخلاف فتح کا اعلانافغان صدراشرف غنی نے شدت پسند تنظیم داعش کےخلاف فتح کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی کا داعش کیخلاف فتح کا اعلانافغان صدر اشرف غنی کا داعش کیخلاف فتح کا اعلان Afghanistan AfghanPresident AshrafGhani Claimed VictoryOverISIS ashrafghani mfa_afghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا داعش کیخلاف فتح کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »