افغان صدر اشرف غنی کا داعش کیخلاف فتح کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان صدراشرف غنی نے شدت پسند تنظیم داعش کےخلاف فتح کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang

افغان حکام کے مطابق چند ہفتوں کے دوران داعش کے 600 سے زائد شدت پسندوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ افغان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔افغان حکام کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے جلال آباد میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل کسی کو اس بات کا یقین نہیں تھا کہ افغانستان داعش کے خلاف کھڑا ہوگا اور آج وہ داعش کی تباہی کا اعلان کر رہے ہیں۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان صدر اشرف غنی کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کابل انتظامیہ کا داعش کی شکست میں کردار صفر فیصد ہے۔ان کے قبضے میں جو شدت پسند موجود ہیں وہ ایران،تاجکستان، ازبکستان، آذربائیجان، قازقستان اور مالدیپ کے باشندے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، چار افغان اہلکار زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کیا برطانوی سپیشل فورسز نے معصوم افغان بچے قتل کیے؟2012 میں برطانوی سپیشل فورسز نے ایک افغان گاؤں میں چار نوجوانوں کو مار ڈالا۔ ان کے خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان چار میں سے تین بچے تھے۔ بظاہر یہ ایک جنگی جرم ہے مگر کسی کے خلاف کوئی مقدمات نہیں ہوئے۔ Han ji
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر رشوت خوروں کیلئے سونے کی چڑیا بن گیاپشاور: (دنیا نیوز) کھلے عام رشوت کی لین دین پر دفاتر میں بیٹھ کر ہی لاکھوں روپے کمائے جانے لگے۔ سرکاری اہلکاروں نے چند روپوں کی خاطر ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا۔ شہریوں نے بھی کالی بھیڑوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاکافغانستان کے صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »