پاک افغان طورخم بارڈر رشوت خوروں کیلئے سونے کی چڑیا بن گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: (دنیا نیوز) کھلے عام رشوت کی لین دین پر دفاتر میں بیٹھ کر ہی لاکھوں روپے کمائے جانے لگے۔ سرکاری اہلکاروں نے چند روپوں کی خاطر ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا۔ شہریوں نے بھی کالی بھیڑوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیل کے مطابق طورخم بارڈر پر ٹرانزٹ آفس میں رشوت کا بازار گرم ہے، صرف ڈھائی سے پانچ ہزار روپوں میں پاکستان کی سلامتی داؤ پر لگا دی گئی۔

طورخم بارڈر چند کالی بھیڑوں کے لیے سونے کی چڑیا بن چکا ہے۔ ٹرانزٹ آفس میں بیٹھ کر ہی لاکھوں روپے دن کے کمائے جانے لگے۔ پشاور کے عوام نے ایسے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے مشیر برائے قبائلی اضلاع اجمل وزیر کا بھی اس حوالے سے کہنا تھا کہ رشوت کا خاتمہ پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے۔ طورخم بارڈر پر رشوت میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بڑھانے کیلئے طورخم بارڈر کو چوبیس گھنٹوں کے لئے کھول رکھا ہے جس سے اس سرحد پر روزانہ ڈھائی سے تین ہزار گاڑیوں کی آمدورفت بڑھ کرچھ ہزارتک پہنچ چکی ہے جبکہ ٹریڈ میں بھی ستر ملین ڈالر سالانہ سے بڑھ کر سو ملین تک پہنچنے کا امکان ہے۔ پاک افغان بارڈر طورخم چوبیس گھنٹوں کیلئے کھولنے سے تجارت میں نمایاں اضافہ تو ہو گیا ہے، تاہم کالی بھیڑوں سے چھٹکارے کا حصول ہی ملک اور کاروبار کی ترقی کا سبب بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کی بڑی ٹائر کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کردیےاسلام آباد: پاکستان اور چین کی بڑی ٹائر کمپنیوں نے معاہدے پر دستخط کردیے، معاہدے کے تحت ٹائر بنانے کے لیے نئی کمپنی قائم کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ترک کردیابنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ترک کردیا Bangladesh Onions PriceHike PrimeMinisterSheikhHasina
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے اسمتھ پر ایک سال کی پابندی عائد کردیکرکٹ آسٹریلیا نے اسمتھ پر ایک سال کی پابندی عائد کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی نے مولانافضل الرحمان کی مٹھی میں کیاڈالا ؟تجزیہ کار حبیب اکرم نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہاہے کہ چودھر ی پرویز الہٰی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظعمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا سیٹھی کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں - ایکسپریس اردومیرا سیٹھی اور بلال صدیقی کی شادی کی تقریب امریکا میں منعقد ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »