وزیر اعظم کے بیان پر فیصل جاوید کی تشریح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کے بیان پر فیصل جاوید کی تشریح ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے وزیر اعظم عمران خان کے نواز شریف کی صحت کے متعلق بیان کی تشریح کردی۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نواز شریف کی صحت میں بہتری دیکھ کر ان کا حوصلہ بڑھا رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کو امید ہے نواز شریف صحت یاب ہوکر مقررہ مدت میں وطن واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی بیماری اور رپورٹس پر شکوک کا اظہار کیا۔عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی بیماری سے متعلق ڈاکٹروں کی رپورٹس دوبارہ نکال لیں، میڈیکل رپورٹس میں تو یہ لکھا تھا کہ میاں صاحب کی حالت اتنی...

انہوں نے کہا کہ رپورٹس میں لکھا تھا کہ 15بیماریاں ہیں، دل اور گردے خراب، شوگر بھی ہے اور پلیٹ لیٹس بھی خراب، پتہ نہیں مریض جہاز دیکھ کر ٹھیک ہوا یا لندن کی ہوا لگنے سے ٹھیک ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ: جمعہ کو لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے اسکولوں میں چھٹیاسموگ: جمعہ کو لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے اسکولوں میں چھٹی تفصيلات جنانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Smog Forces Govt Close Schools Lahore Faisalabad Gujranwala PTIOfficialLHR ClimateActionPk EPD_Punjab PTIofficial pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Read News Lahore Gujranwala Faisalabad Smog School RemainClosed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی وزیر اعظم کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقاتچینی وزیر اعظم کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات ChinesePremierLiKeqiang WorldBankPresidentDavidMalpass Meet DeepeningCooperation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »