محمد حفیظ نے جو کیا غلط کیا، وسیم خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حفیظ نے جو کیا غلط کیا، وسیم خان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کے عمل سے ملک کی بدنامی ہوئی، ایسا قانون بنارہے ہیں جس کا اطلاق سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کھلاڑیوں پر بھی ہوگا۔

لاہور سے ویڈیو کانفرنس میں پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے بتایا کہ محمد حفیظ نے جو کیا غلط کیا، کیوں کہ اس سے بدنامی ہوئی، حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہیں لیکن ان پر بھی کوڈ آف کنڈکٹ کا اطلاق ہوتا ہے۔ وسیم خان کہا کہ پی سی بی، انگلش کرکٹ بورڈ کے پروٹوکول کو فالو کر رہا ہے، ای سی بی کے مطابق انگلینڈ آنے والے کھلاڑی کے دو کورونا ٹیسٹ نیگیٹو ہونے چاہئیں۔

انہوں نے بتایا کہ سہیل سلیم نے بطور ڈاکٹر دورہ انگلینڈ کو ہائی رسک قراردیا تھا، لیکن رسک تو پورے دورے میں رہے گا بورڈ کا کام پلیئرز کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ وسیم خان نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ کروانے سے پہلے بتا دیا تھا کہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کریں گے، کوئی بات خفیہ نہیں رکھی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود 6 کرکٹرز انگلینڈ نہیں جائیں گے: وسیم خانلاہور: (ویب ڈیسک) چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان کا کہنا ہے کہ جن 10 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ان میں سے 6 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جب کہ 4 کھلاڑیوں کا نتیجہ دوبارہ مثبت آیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاںوفاقی وزیر ہوا بازی کی ہدایت کے باوجود سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں نظر آ رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاںسی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں Read News CAA FakeLiscence
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم مستقبل میں تینوں فارمیٹس کے کپتان ہونگے، پی سی بی چیف ایگزیکٹولاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بابر اعظم کو نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی کے فرائض درانجام دیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »