محرم الحرام میں مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کرنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام میں مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کرنے کی ہدایت OfficialNcoc MuharramUlHaram Muharram Muharram2021

مجالس سے اجتناب کیا جائے۔منگل کو محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں جنہیں متعلقہ علما کی سفارشات کو مدنظر رکھ کر جاری کیا گیا ہے۔اس حوالے سے کہا گیا کہ تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کیے جائیں۔اس

سلسلے میں کہا گیا کہ مجالس اور جلوسوں کے دوران ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ اور تھرمل سکریننگ یقینی بنائی جائے۔این سی او سی نے ہدایات میں کہا کہ گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائے جبکہ مجالس اور جلوسوں کے مقامات پر ہینڈ سیناٹئزرز اور ماسک مہیا کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کوئٹہ میں ہوگا۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کے دوران تمام عزادارکورونا ایس اوپیز پرعمل کریں شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کے وزیرداخلہ کے بیان کوسختی سے مسترد کرتا ہوں، اسرائیل اوربھارت کی کوشش ہے پاکستان کو اندرسے نقصان پہنچایا جائے، مقبوضہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام کے دوران تمام عزادارکورونا ایس اوپیز پرعمل کریں، شیخ رشید - ایکسپریس اردواسرائیل اوربھارت کی کوشش ہے پاکستان کو اندرسے نقصان پہنچایا جائے، شیخ رشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مبشر کھوکھر کے قتل کے کیس میں مزید انکشافاتصوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کے قتل کے کیس کے ملزم ناظم نے انکشاف کیا ہے کہ مقتول مبشر نے ملزم ناظم کو شادی کی تقریب میں دیکھ لیا تھا اور اسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑپنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تقریب سے نکلے تو اس کے بعد اس نے مبشر کھوکھر کو باہر جا کر قتل کیا۔ لگتا ہے یہ بھی ایک غنڈہ تھا جو مارا گیا اور شاید اسی لائق تھا ۔ البتہ یہ کھوکھر وزیر کیسے بنا اورعثمان بزدار کے ساتھ یہ کیا کر رہے تھے ۔اب کیا ان قبضہ مافیا گروپ کو PTI میں شامل کیا جائے گا؟ UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردن کے جرش میں رومی آثار قدیمہ کے منا ظرجرش کا تباہ شدہ شہر اردن کے سب سے بڑے رومی آثار قدیمہ پر مشتمل ہے ، جس میں رسمی پھاٹک ، ستونوں والی گزر گاہیں ، مندر اور تھیٹر موجود ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »