محرم الحرام کے دوران تمام عزادارکورونا ایس اوپیز پرعمل کریں، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران تمام عزادار این سی اوسی کے ایس اوپیزکوفالو کریں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کے وزیرداخلہ کے بیان کوسختی سے مسترد کرتا ہوں، اسرائیل اوربھارت کی کوشش ہے پاکستان کو اندرسے نقصان پہنچایا جائے، مقبوضہ کشمیرمیں کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی ہے۔ این ڈی ایس اور اسرائیل کی کوششیں شکست کھائیں گی۔ پاکستان کوسرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ محرم الحرام میں فول پروف سکیورٹی کا اہتمام کررہے ہیں، کسی کےعقیدے کوچھیڑیں گے نہ اپنےعقیدے کوچھوڑیں گے، محرم الحرام کے دوران تمام عزاداراین سی اوسی کے ایس اوپیزکوفالوکریں۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ داسوحملے کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیا ہے، افغانستان کی سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ نادرا کوچلانے کے لیے وزیراعظم سے گائیڈ لائنزلیں گے، تمام جعلی شناختی کارڈکو ختم کرکے دونمبرکارڈ بنانے والے تمام افسروں کونادراسے نکال دیں گے۔ نورمقدم قتل کیس سے متعلق کہا کہ کیس کے ملوث تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے، فاٹا میں تھری جی اور فورجی کو دس محرم تک بند کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کے دوران تمام عزادارکورونا ایس اوپیز پرعمل کریں شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کے وزیرداخلہ کے بیان کوسختی سے مسترد کرتا ہوں، اسرائیل اوربھارت کی کوشش ہے پاکستان کو اندرسے نقصان پہنچایا جائے، مقبوضہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا،شیخ رشیدشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے، پڑھیے adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV adiltanoli99 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔ (ترمذی،۳۶۸۱) adiltanoli99 SanctionPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہم امن کے داعی ہیں: شیخ رشیدتمام عزاداروں کے جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی دیں گے، کسی کے عقیدے کو چھیڑیں گے نہ اپنے عقیدے کو چھوڑیں گے، ہر شہری ملک کی سلامتی کیلئے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرے Q k is kanjar ko pashto ni ati
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا جلسہ اور آتش بازی منسوخ کرنے کا اعلانشیخ رشید کا جلسہ اور آتش بازی منسوخ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Sahi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں شیخ رشیدبھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں ، شیخ رشید SheikhRasheed Islamabad PressConference MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷) MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed کھیلنے کی کون اجازت نہیں دے رہا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امن تباہ کرنے میں کونسے ممالک ملوث ہیں؟شیخ رشید کے اہم انکشافات03:36 PM, 9 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا اپوزیشن کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں ،اپوزیشن کو سمجھ نہیں آ رہی انٹرنیشنل ریجن I agree 100%with him, stop thinking of ur benefits when v r talking about Pakistan,
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »