شیخ رشید کا جلسہ اور آتش بازی منسوخ کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کا جلسہ اور آتش بازی منسوخ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 13 اگست کو جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔

شیخ رشید نے کہا این سی او سی کی ایس او پیز پر عمل درآمد کریں، علمائے کرام سے بھی گزارش ہے، این سی او سی رولز کا احترام کریں، قانون کی خلاف ورزی پر قانون کا اطلاق ہوگا، آج اسلام آباد کے لیے مزید 2 ہزار پولیس جوانوں کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا ان کی چینی سفیر سے اس ہفتے میں دو تفصیلی ملاقاتیں ہوئی ہیں، سی پیک پر کسی رکاوٹ کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جائے گا، نیز پاکستان کی قوم سی پیک اور کشمیریوں کی جدوجہد کے ساتھ کھڑی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sahi hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک منصوبہ کسی سازش کا شکار نہیں ہونے دینگے، شیخ رشید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا آج کوئٹہ میں جلسہ اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گی11:33 PM, 7 Aug, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں ۔ وہ کوئٹہ میں  جلسہ سے خطاب I think pti is working to down ppp in sindh province and still they are waiting for peoples of other provinces to come in ppp ... PTI has successfully won elections with flying colors in all 4 provinces of Pakistan and now they're in wish to eliminate the PPP form Sindh also ..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں وردی اور بغیر وردی والے ڈاکوؤں کا راج ہے:حلیم عادل شیخسندھ میں وردی اور بغیر وردی والے ڈاکوؤں کا راج ہے:حلیم عادل شیخ Karachi HaleemAdil MediaCellPPP PPPSindh_PK BBhuttoZardari SindhCMHouse sindhpolicedmc8 PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ادا کا رہ حرا مانی کا اپنے بھائیوں سے متعلق اہم انکشافاداکارہ نے اس متعلق وضاحت دی کہ مجھے سمجھ آجاتا تھا کہ لڑکی ان کے ساتھ سنجیدہ ہے بھی یا نہیں لیکن اب جو لڑکیاں ان کے پاس ہیں وہ میرا ہی انتخاب ہیں، انہیں امی میں اینوں حرام انی پڑھتا رھا ہوں، سوری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہچین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہ Afghanistan AfghanPeaceProcess China InternationalCommunity UN MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 mfa_afghanistan ashrafghani ARG_AFG UN StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »