محرم الحرام میں بہترین سکیورٹی پر آئی جی پنجاب کی پولیس فورس کو شاباش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پولیس فورس نے عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس، 9092 عزاداری جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے وائرلیس پیغام میں سی سی پی او لاہور سمیت صوبے کے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کی کارکردگی کو سراہا۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں حالات پُرامن رہے، کسی بھی جگہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، وزیر اعلیٰ محسن نقوی، صوبائی وزرا، مشیران، علاقائی نمائندوں نے سکیورٹی انتظامات میں پنجاب پولیس کو بہترین رہنمائی فراہم کی۔انہوں نے کہا کہ جانفشانی سے فرائض سر انجام دینے پر سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی سمیت پنجاب پولیس کے تمام آپریشنل یونٹس تحسین کے مستحق ہیں۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس کو عشرہ محرم الحرام کے مقدس پروگراموں کی سکیورٹی یقینی بنانے میں پاک فوج اور رینجرز کا تعاون حاصل رہا، شہریوں، مختلف مکاتبِ فکر کے علما کرام، اداروں اور میڈیا کے بھر پور تعاون پر شکرگزارہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے افسران و اہلکار مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کام جاری رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ محسن نقوی کا سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا Read News CMPunjab MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK SecurityCheck PSCAsafecities
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ موبائل سروس بند رہیاسلام آباد، لاہور،کراچی اور پشاور سمیت ملک بھر میں نو محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ جبکہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند رہی، موٹرسائیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیالاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، کنٹرول روم سے محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور بخاری کی محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر تنقیدنور بخاری کو محرم کے ایام میں بھی لوگوں کی گرمیوں کے اختتام پر چھٹیاں منانے جانے کی روایت کو برقرار رکھنا بالکل پسند نہیں آیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شہروں سے یومِ عاشور کے جلوس برآمدملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »