مختلف شہروں سے یومِ عاشور کے جلوس برآمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے۔ DailyJang

عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

نشتر پارک میں یومِ عاشور کی مجلس ہوئی جس سے علامہ سید شہنشاہ نقوی نے خطاب کیا جس کے بعد مرکزی جلوس برآمد ہوا۔لاہور کی نثار حویلی سے برآمد ہونے والے جلوس میں ہزاروں عزادار شریک ہیں۔ اس موقع پر حضرت امام حسینؓ کے بیٹے حضرت علی اکبرؓ کی آخری اذان کا تذکرہ اور نبیؐ کے گھرانے پر مظالم کے غم میں زنجیروں کا ماتم ہوا۔

شہر میں جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے 13 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ جلوس کی گزرگاہوں کو کلیئر کرنے کے لیے بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار بھی موجود ہوں گے۔کوئٹہ میں دسویں محرم الحرام کا جلوس برآمد جلوس کے لیے شہر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں جس کے لیے پولیس اور ایف سی کے 8 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواسہ رسولؐ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی قربانی کے غم میں ملک بھی 9 محرم کے جلوس و مجالسکراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت چھوٹے بڑے شہروں سے جلوس برآمد ہورہے ہیں اور مجالس کا انعقاد کیا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرینگر: 34 برس بعد 8 محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوامقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 34 برس بعد 8 محرم الحرام کے جلوس کی اجازت ملنے کے بعد گزشتہ روز پُرامن جلوس اپنے روایتی راستے سے نکالا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 29, 2023, لاہور, Page 1,یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، لاہور میں مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Lahore YoumAAsshora NisarHaveli MochiGate
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: ندی نالوں میں طغیانی، مزید بارش کا امکانصوبۂ بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمدملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں یومِ عاشور پر خاص تیاریاںسعودی عرب میں آج جمعے کو یومِ عاشور پر مسجد الحرام آنے والے عازمین، روزہ داروں، زائرین اور نمازیوں کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »