محرم کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں: محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں: محکمہ موسمیات Pakistan Moon Sighting Muharram GovtofPakistan

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا جہاں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف

میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شرکت کریں گے۔چاندکی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں محرم کا چاند نظر آنے کے معمولی امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج محرم کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگاملک کے کسی مقام سے ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردومحرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج محرم کاچاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج رات سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاریمحکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج رات سےملک کےبالائی اوروسطی علاقوں میں داخل ہو کر بارشوں کا سبب بنیں گی کراچی ،ٹھٹھہ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا03:10 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کوئٹہ: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »