پرندوں کے دھاتی اشیا سے بنے گھونسلے، محققین حیران

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بعض ایسی چیزیں جو ہم انسان استعمال کرتے ہیں انہیں بھی پرندوں نے اپنے گھونسلوں میں لگایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس سے ان محققین کو پتہ چلا کہ میگاپیس اور کوّے دنیا میں پائے جانے والے پرندوں میں سب سے زیادہ ذہین مخلوق ہے۔

اس کے ساتھ ہی انہیں اس بات پر بھی حیرت ہوئی کہ یہ کس قدر اعلیٰ درجے کی ذہانت کے حامل پرندے ہیں جنہوں نے خطرناک شہری ماحول میں اپنی بقا کے لیے خود کو حالات کے مطابق ڈھال لیا ہے۔ پرندوں کے حوالے سے یہ کوئی غیر عمومی بات نہیں کہ وہ انسانوں کے کچرے اور ملبے یا پھینکی گئی اشیا کو اپنے گھونسلے بنانے کے لیے بطور آلہ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن بعض ایسی چیزیں جو ہم انسان استعمال کرتے ہیں وہ بھی پرندوں نے گھونسلے کو بنانے میں لگایا جسے دیکھ کر سائنسدان حیران رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے نئے پیکچ کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں مہنگیاسلام آباد : وزیراعظم کے 30 ارب کے نئے پیکچ کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں مہنگی ہوگئی، پیکچ کے تحت دالوں سمیت 5 اشیا پر سبسڈی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا کریمیا کے پل پر ڈرون حملہ11:14 PM, 17 Jul, 2023, بین الاقوامی, کیف:روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہےجبکہ 2افراد ہلاک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان روپیہ ہوا ہلکان دن کے اختتام سے قبل ہی انٹر بینک سے بڑی خبر آگئیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ملنے والے قرض کے بعد پیدا ہونے والا معاشی استحکام عارضی ثابت ہوا، پاکستانی روپیہ سنبھلنے کے بعد پھر سے بری طرح پٹنے لگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: 5 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی اننگز کا آغازگال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن کے انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد بنے گی, ارب پتی مسلمان نے اجازت حاصل کرلیاس جگہ پر پہلے میٹرو سنیما قائم تھا جو 2006 میں بند ہوگیا تھا، اس کی جگہ اب مسجد تعیمر کی جائے گی۔ تفصیلات: DailyJang trocadero
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آئل ٹینکرز ڈرائیورز کا اغواء، ٹرانسپورٹرز کی احتجاجی ریلیسندھ میں آئل ٹینکرز کے ڈرائیورز کے اغواء کے پے در پے واقعات کے خلاف کراچی میں آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »