محرم الحرام انتظامات، بارشوں، سیلاب کے پیش نظر انتظامی افسروں، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ ہنگامی حالات کے پیش نظر افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں، تمام انتظامی افسران فیلڈ میں موجود، زمینی حقائق پر نظر رکھیں، تمام افسران کے موبائل فون 24 گھنٹے کھلے اور دستیاب رہیں۔

رافعہ حیدر نے کہا کہ ہنگامی حالات میں کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، افسران جلوس روٹس کے دورے کریں، بارشی پانی جمع نہ ہونے دیں، نکاسی آب بروقت کریں، ایل ڈبلیو ایم سی فیلڈ میں صفائی ستھرائی کو ہر صورت یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسکیو آپریشن شروع ہونا چاہیے، ریلیف کیمپس مکمل فعال، افسران و ملازمین کیمپس میں موجود ہوں۔

ڈی سی لاہور نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ شہری راوی کنارے ہرگز نہ جائیں، بجلی کے تاروں اور دیواروں سے دور رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کی تعطیلات منظورنوٹیفکیشن جاریوفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحراماسلام آباد میں دفعہ 144نافذ ڈبل سواری پر پابندی عائداسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ144کے تحت کارروائی کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی علمائے کرام سے ملاقاتڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء اور اکابرین سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محرام الحرام کے حوالے سے ڈی جی رینجرز سندھ کی علمائے کرام سے ملاقاتکراچی : (دنیانیوز) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈیرے پر توڑ پھوڑ رشوت وصول کرنے پر پولیس افسروں کیخلاف مقدمہ درجڈیرے پر توڑ پھوڑ ،ملازمین اور مدعی کو ہراساں ، رشوت وصول کرنے پر پولیس افسروں کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رئیل اسٹیٹ زراعت اور کنسٹرکشن پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا: ڈار آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویزات اسمبلی میں پیش03:53 PM, 21 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویزات پیش کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »