چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات پر دو مقدمات میں ضمانت کنفرمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن کو ثابت کرنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر اکسانے کے الزام اور جرم کے درمیان تعلق ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی کے اکسانے سے جرم سرزد ہوا، پراسکیوشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان ہی ایک ثبوت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان وقوعہ کے حوالے سے نہیں۔

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان میں پبلک کواکسانے کے حوالے سے کچھ بھی نہیں، پراسیکیوشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی متعدد ٹویٹس بھی بطور ثبوت پیش کیں۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ وقوعہ کے وقت چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار تھے، یہ سمجھنا بھی عجیب ہوگا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود اپنی ہائیکورٹ سے گرفتاری کروائی، خود اپنی گرفتاری کرا کر چیئرمین پی ٹی آئی کا تشدد پر مبنی سیکریٹ پلان بھی عجیب ہو...

فیصلے کے مطابق کسی کو مقدمے میں پھنسانا پولیس کی جانب سے مضحکہ خیز طریقہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمہ میں نامزد کرنا پولیس کے بدنیتی پر مبنی مقاصد ظاہر کرتا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو ہراساں کرنے کے سوا کوئی مقاصد نہیں چاہتی، چیئرمین پی ٹی آئی کی تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج دونوں مقدمات میں ضمانت کنفرم کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات میں کارروائی سے روکنے کا حکم واپسلاہور : لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع10:04 AM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

5 مقدمات: چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور کی انسدادِ دہشت گری کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرارلاہور : جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس میں جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جےآئی ٹی نے قصور وار قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: جج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل میں تکرارعدالت نے سماعت کل تک ملتوی کر دی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ روزانہ سماعت ان کا اپنا فیصلہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم واپسلاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »