محرم الحراماسلام آباد میں دفعہ 144نافذ ڈبل سواری پر پابندی عائد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ144کے تحت کارروائی کی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق محرام الحرام میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کی گئی ہے جبکہ خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ نے شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی،صحافیوں اور خواتین کو ڈبل سواری سے استثنیٰ حاصل ہوگا جبکہ اسلحے کی نمائش پر بھی سخت پابندی ہوگی جس کا مقصد عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنا ہے۔

محرم الحرام کے دوران پولیس کی بھاری نفری اہم مقامات مجالس اورجلوسوں پرتعینات ہوگی، اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا،جلوسوں کے تمام راستوں مکمل طور پر سیل کیا جائے گا۔دوسری طرف دفعہ 144کے تحت اسلام آباد میں جمعہ 21جولائی سے 2ماہ تک ڈرون کیمروں پر پابندی ہوگی جس کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔انتظامیہ کے مطابق حساس تنصیبات کے رہائشیوں کی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈرون کیمروں پر پابندی عائد کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,پنجاب میں جوج ، رینجرز طلب ،10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Punjab PakArmy Rangers Security MoharamUlHarram
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈبل سواری اور ڈرون کیمروں پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز، مجسٹریٹس اور اسلام آباد پولیس سے پابندی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

120 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر جانے کی اجازت لینا ہوگی سفر سے متعلق 5 روز پہلے مطلع کرنا ہوگا:روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی11:44 PM, 20 Jul, 2023, بین الاقوامی, ماسکو:روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔روس میں برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ’باربی‘پر پابندی عائد کردی08:35 PM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ۔اینی میٹڈ فلم کو سینماؤں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تھانوں کو خرچے پہنچ جاتے ہیں، ہائیکورٹ آرڈر کی کسی کو پرواہ نہیں، عدالت پولیس حکام پر برہماسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اقدام قتل کیس میں ناقص تفتیش پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھانوں کو خرچے پہنچ جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »