ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں جوج ، رینجرز طلب ،10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Punjab PakArmy Rangers Security MoharamUlHarram

لاہور پنجاب بھر میں 10 محرم تک فوج اور رینجرز طلب کر لی گئی ذرائع کابینہ کمیٹی کے مطابق حساس اضلاع میں فوج اور رینجرز تعینات ہو گی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر فوج اور رینجرز طلب کی گئی پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو

نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے 25 علماءکی زبان بندی اور لاہور داخلے پر پابندی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ جھنگ کے مولانا ضیغم بخاری، ڈیرہ غازیخان کے سید الیاس رضا نقوی، سرگودھا سے سید سبطین کاظمی، مولانا الیاس گھمن سمیت دیگر ذاکرین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Nawaiwaqt ePaper, Jul 20, 2023 - لاہور - Page #1Newspaper آج کا نوائے وقت اخبار پڑھئیے⬇️ Newspaper Today Nawaiwaqt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 18, 2023, لاہور, Page 1,پی ٹی آئی حکومت کا گند صاف ، مستخکم پاکستان دیکر جا رہے ہیں : مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI PMLNGovt MarriyumAurangezzeb
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 18, 2023, لاہور, Page 1,کراچی سٹی کونسل کے پہلے ہی اجلاس میں ہنگامہ ، نعرے، نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Karachi CityCouncil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 18, 2023, لاہور, Page 1,کالعدم ٹی ٹی پی، دہشت گرد خطرہ، کور کمانڈرز کانفرنس مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News GeneralAsimMunir TTP Terrorists CoreCommandar Conference
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 18, 2023, لاہور, Page 1,وزیراعظم کا سری لنکن صدر کو فون ، آئی ایم ایف معاہدے میں حمایت پر شکریہ ادا کیا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 18, 2023, لاہور, Page 1,پرویز خٹک کی نئی پارٹی ، محمود خان سمیت 57 سے زائد سابق ارکان شامل Detail News Newspaper Nawaiwaqt pervaizkhattak MehmoodKhan JahanGhirTreen NewParty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »