محرم کے بعد اسکول کھولنے پر غور کررہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ صوبے کے اسکولز 15 ستمبر تک بند ہیں تاہم محرم الحرام کے بعد اسکولز کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی صدارت ہوا جس میں رکن اسمبلی ثنا بلوچ کی جانب سے بلوچستان میں اسکولز کھولنے کے حوالے سے توجہ دلاوٴ نوٹس پیش کیا گیا۔ توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا کہ یہ طے ہے کہ صوبے کے اسکولز 15 ستمبر تک بند ہیں تاہم 10 محرم کے بعد اسکولز کھولنے کا جائزہ لیں گے جب کہ کورونا کے ایس او پیز کے حوالے سے اساتذہ کی تربیت شروع کردی ہے۔

سردار یار محمد رند نے کہا کہ صوبے میں گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنے جارہے ہیں کیوں کہ ضلع بولان میں چار سوبوگس اساتذہ سامنے آئے ہیں جب کہ نیب نے 68 اور محکمہ تعلیم نے 45 جعلی اساتذہ کی نشاندہی کی ہے، محکمہ تعلیم اساتذہ کی بھرتی کا عمل جلد شروع کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟موسمِ‌ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »