مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان ARYNewsUrdu

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ مجھےعدم اعتمادکی تحریک کی پرواہ نہیں ہے ، میری جماعت اوراتحادیوں کی اکثریت نےعدم اعتمادکیاتوخودچلاجاؤں گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدم اعتمادکی تحریک سے متعلق پیغام میں کہا کہ مجھےعدم اعتمادکی تحریک کی پرواہ نہیں ہے، میری جماعت اوراتحادی میرےساتھ ہیں تواپوزیشن سےفرق نہیں پڑتا، میری جماعت اوراتحادیوں کی اکثریت نےعدم اعتمادکیاتوخودچلاجاؤں گا، پارٹی اوراتحادیوں کاساتھ نہ ہونے پر مجھے ایوان کاسربراہ ہونے کا حق نہیں ہوگا۔

گذشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری اسمبلی کےآفس میں جمع کرائی گئی تھی ، جس پر16اراکین اسمبلی کے دستخط موجود تھے۔ اپوزیشن اراکین کا کہنا تھا کہ 4نکات پرتحریک عدم اعتمادجمع کرائی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے3سال میں جوکارکردگی دکھائی انہیں حکومت کاحق نہیں، آج جوحالات ہیں ہرشخص اس حکومت کا خاتمہ چاہتاہے۔

اپوزیشن نے مزید کہا تھا کہ صوبےمیں بدامنی،کرپشن اورلوٹ کھسوٹ کابازارگرم ہے، مطلوبہ تعدادپوری ہے،7دن میں قراردادپراجلاس بلایاجائےگا، ابھی مطلوبہ تعدادسامنےنہیں لائیں گے، قراردادوالےدن سارےنمبرپورےہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلوچستان کے بہت وزیراعلیٰ آئے۔ لیکن تم ان سب سے الگ تھے۔ کیونکہ تم نے جس طرح بلوچستان کے وسائل اور صوبے کو لوٹا ہے۔ اس انتہائی بے دردی سے کسی دوسرے وزیراعلی کی ہمت نہیں ہوئی۔ ہر حلقے کی بات کرنا چھوڑو تم نے تو اپنے حلقے کا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیا۔

مطلب سلیکٹروں سے امید رکھتے ہو 😏 اب وہی سلیکٹرز عرش سے فرش پر گرائیں گے۔ Just wait & watch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کی تحریک کی بالکل پرواہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان - ایکسپریس اردوجماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈ لاہور میں تحریک انصاف کی شکست کی رپورٹ سامنے آگئی - ایکسپریس اردولاہور کو ترقیاتی کاموں میں ترجیح نہ دینا شکست کی اہم وجہ قرار میڈیا کے پراپیگنڈے میڈیا وار Media war
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ ویکسینز کی ٹھوس افادیت کے پیش نظر بوسٹر ڈوز کی ضرورت نہیں ماہرینبیماری کی سنگین شدت سے تحفظ کے لیے کووڈ ویکسین کی 2 خوراکوں کی افادیت اتنی زیادہ ہے کہ اس وقت کورونا کی وبا کے لیے بوسٹر ڈوز کی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرلاستبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »