مجھے لختِ دلِ مہر علی شاہ یاد آتے ہیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن کا ہیتھرو ایئر پورٹ اُس روز گنجائش سے بڑھ کر بھرا ہوا تھا جس کی خاص وجہ یہ تھی کہ ایشین لڑکیاں، لڑکے تعلیمی ادارے بند ہونے پر کرسمس کی چھٹیاں گزارنے اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔ پڑھیئےعبداللہ بابراعوان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

لندن کا ہیتھرو ایئر پورٹ اُس روز گنجائش سے بڑھ کر بھرا ہوا تھا جس کی خاص وجہ یہ تھی کہ ایشین لڑکیاں، لڑکے تعلیمی ادارے بند ہونے پر کرسمس کی چھٹیاں گزارنے اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔ میں نے جلدی پہنچ کر جہاز کا بورڈنگ پاس لیا اور پھر جلد ہی ویٹنگ لائونج میں چلا گیا۔ اسلام آباد واپسی پر میری مصروفیات کے ایجنڈے میں محترم بزرگ اور مہربان ہستی جناب لالہ جی سے ملاقات کی خواہش سرِفہرست تھی۔ اُسی سال نومبر کے مہینے میں دو دفعہ تعلیمی چھٹیوں کے دوران وطن واپسی کا خیال آیا تو دونوں مرتبہ حضرت پیر...

درج بالا سطور میں محترم لالہ جی صاحب کے لئے صاحبِ حال ہستی کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ تصوف کی دنیا میں سادہ لفظوں میں اس کا مطلب ایسا درویش ہے جسے دل کا حال بتانے کی ضرورت ہی نہ ہو۔ لقمان حکیم کی طرح اگر کوئی اُس کے سامنے سے گزرے تو صاحبِ حال کو پتہ چل جائے کہ آنے والے کو کس تکلیف نے ستا رکھا ہے۔ محترم لالہ جی کے حوالے سے صاحبِ حال کے درجے پر فائز ہونے کا ذاتی تجربہ بیان کرتا ہوں۔ ہماری فیملی کے ایک انتہائی قریبی نوجوان کو ایک بڑی سرجری کے لئے اے ایف آئی سی کے ڈاکٹر بریگیڈیئر عاشور، جو بعد میں...

اللہ کی مخلوق کی دلداری اور دینی امور پر حضرت لالہ جی کی گہری گرفت تھی جبکہ بناوٹی رویّے اور نمائشی گفتگو سے پرہیز کی تلقین کرتے‘ جس کا مطلب یہ ہوا کہ اپنے مریدوں یا تعلق داروں کی کریکٹر بلڈنگ، راستی اور سلامتی پر خاص توجہ فرماتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکاری چھوڑ کر مجھے روحانی سکون مل گیا: کیمرون ڈیاز - BBC News اردوہالی وڈ کی سابق اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ دو سال قبل اداکاری چھوڑنے کے فیصلے کے بعد سے انھیں 'روحانی سکون' مل گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے 386 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 امواتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا کے 386 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 5 مریض انتقال کرگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے 386 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 امواتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں سے فرار اختیار کر گیا، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت کا موقف رہا ہے کشمیر ان کا اندرونی معاملہ ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں سے بھارت فرار اختیار کرگیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئے وسیم اکرم اور وقار یونس ثابت ہو سکتے ہیںمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئے وسیم اکرم اور وقار یونس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا، اسرائیلی وزیراعظم اپنے دھمکی آمیز بیان سے مکر گئے - ایکسپریس اردوہماری کارروائی حزب اللہ سمیت دیگر گروپ کے لیے یاد دہانی کے لیے ہے، اسرائیلی وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »