بیروت دھماکا، اسرائیلی وزیراعظم اپنے دھمکی آمیز بیان سے مکر گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکا، اسرائیلی وزیراعظم اپنے دھمکی آمیز بیان سے مکر گئے

تل ابيب:

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ جن میں بیروت میں زوردار دھماکوں کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی جا رہی ہے۔ اسرائیل بیروت میں ہونے والے دھماکے میں کسی طرح بھی ملوث نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے ایک سیل کو نشانہ بنایا اور اب ہم ۔ ۔ ۔بیروت دھماکوں سے کچھ گھنٹے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کیا دھمکی دی تھی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ' ہم نے ایک سیل کو نشانہ بنایا اور اب ہم ۔ ۔ ۔'بیروت دھماکوں سے کچھ گھنٹے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کیا دھمکی دی تھی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ Israel BeirutBlast بیروت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 78 ہلاک اور4 ہزار سے زائد افراد زخمی - ایکسپریس اردوریڈ کراس نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے: وزیراعظم نے دوست ممالک سے مدد کی اپیل کردیبیروت(ویب ڈیسک) لبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے دوست ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر زخمی ہونے والے افراد کے علاج کے لیے مدد فراہم کریں۔ہم نیوز نے عالمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں ہولناک دھماکا؛ اسرائیل کا اہم بیان آگیا -اسرائیل نے بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں کسی بھی طرح ملوث ہونے کی تردید کردی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بندرگاہی علاقے میں واقع گودام میں خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد کے ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہونے کے واقعے پر اسرائیل نے کسی بھی طرح سے ملوث ہونے کے عنصر سے انکار کردیا۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ بیروت دھماکے پر زید حامد بھی چپ نہ رہ سکے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بڑا بیان داغ دیا'ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔' بیروت دھماکے پر زید حامد بھی چپ نہ رہ سکے، ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بڑا بیان داغ دیا Beirut BeirutBlast لبنان ZaidZamanHamid ZaidHamid
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے - ایکسپریس اردوبندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سُنی گئی، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »