متنازع شہریت قانون کےخلاف مظاہرے: مودی کی جماعت کو ریاستی انتخابات میں شکست - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

متنازع شہریت قانون کےخلاف مظاہرے: مودی کی جماعت کو ریاستی انتخابات میں شکست JharkhandResults BJP CAAProtests India DawnNews

نریندر مودی کی جماعت کو یہ نقصان ملک کی کئی ریاستوں میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کے دوران ملا — فائل فوٹو / رائٹرز

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق جھاڑکھنڈ کے ریاستی انتخابات میں مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس اور ریاستی جماعت کے اتحاد نے میدان مار لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس اور ریاستی جماعت کے اتحاد نے ریاستی انتخابات میں 47 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ متنازع شہریت قانون اور کشمیر کے معاملے پر سخت تنقید کی شکار 'بی جے پی' 25 نشستوں پر کامیابی سمیٹ سکی۔بی جے پی کو یہ نقصان ملک کی کئی ریاستوں میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کے دوران ملا، ناقدین اس قانون کو مسلمانوں سے امتیازی سلوک قرار دے رہے ہیں جس کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر سراپا احتجاج...

تاہم نریندر مودی کی حکومت کا اصرار ہے کہ اس قانون سے افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے 2015 سے پہلے آنے والے غیر مسلم اقلیت کے لوگوں کو شہریت کے ذریعے مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاء اللہ یہ کبی کامیاب نہیں ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہریت قانون کا نفاذ ناممکن نظر آرہاہے :بھارتی صحافی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہریت قانون پر بھارت میں افراتفری پھیل چکی ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsاس سے زیادہ افراتفری ایک اور ملک میں ایک عدالتی فیصلے کی بناء پر پھیلی ہوئی ہے....
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 افراد ہلاکبھارت میں شہریت قانون کے خلاف عوامی اجتماع پر پابندی اور متعدد حصوں میں انٹرنیٹ معطلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں شہریت کے حقوق پر قانون سازی پر تشویش کا اظہاراسلامی تعاون تنظیم نے شہریت کے حقوق پر قانون سازی اور بابری مسجد کے حالیہ معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے بھارت کی مسلمان اقلیت متاثر ہو رہی ہے۔ او آئی سی کے Aniii deyyoo occupied kashmir froces uthar o Iran china russia world froces sham mai Usa nato isaf afghanistan tum girls drinks drugs main.....
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »