بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت بھر میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کر دیں۔ پولیس کی فائرنگ سے اب تک

26 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ معروف ادا کار جاوید جعفری نے کہا ملک میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور مودی سرکار کو ہندو مسلمان کو لڑاوانے کی پڑی ہے۔

بھارت کے مختلف شہروں میں متنازع اور مسلم مخالف شہریت کے قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، کولکتہ، چنائے، لکھنؤ، پٹنہ، ممبئی سمیت مختلف شہروں میں پولیس کی بھاری تعداد بھی احتجاج نہ روک پائی۔ مظاہرین نے رکاوٹیں توڑ ڈالیں، ہائی وےبلاک کر دی گئی، مظاہرین نے ریلوے لائن پر قبضہ کر لیا۔ ممبئی میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے معروف اداکار جاوید جعفری نے کہا کہ ملک میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور مودی سرکار کو ہندو مسلمان کو لڑوانے کی پڑی ہے۔ ممبئی ہونے والے اس مظؓاہرے میں طلبا اور سول سوسائٹی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ریاست کرناٹک کے شہر مینگلور میں کرفیو نافذ ہے، مظفرنگر میں 50 دکانیں سیل کر دی گئیں، اتر پردیش میں اسکول اور کالج بھی بند ہیں، انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ مودی حکومت نے بھارتی ٹی وی چینلز کو مظاہروں کی کوریج سے روکنے کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاجشہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوگ مررہے ہیں،شہریت قانون میں ترمیم کی کیاضرورت تھی:مہاتیرمحمدکی بھارت پرتنقیدکوالالمپور: (دنیا نیوز) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت بھر میں شہریت قانون کیخلاف پرتشدد مظاہرے، 9افراد ہلاکبھارت بھر میں شہریت قانون کیخلاف پرتشدد مظاہرے، 9افراد ہلاک India CitizenshipAmmendmentAct ProtestsAgainstCAA Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:شہریت کے نئے متنازعہ قانون کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج,6افراد ہلاکبھارت:شہریت کے نئے متنازعہ قانون کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج,6افراد ہلاک India CitizenshipAmendmentAct CitizenshipAct CitizenshipAmmendmentBill2019 Protesters Protests Killed IndianPolice Tortured Arrested mohrpakistan UN PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں متنازع قانون کیخلاف احتجاج، تین شہری ہلاک، درجنوں زخمیبھارت میں متنازع قانون کیخلاف احتجاج، تین شہری ہلاک، درجنوں زخمی India CABProtests CAB2019 AntiMuslimsBill CitizenshipBill DelhiProtest Deaths Injured Protesters Arrested PMOIndia narendramodi INCIndia RahulGandhi ModiGovt UN UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت بھر میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے - World - Dawn Newsamitsaraf21
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »