بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 شہری ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'شمالی شہروں رام پور، سنبھل، مظفر نگر، بجنور اور کان پور میں مظاہرین کے توڑ پھوڑ کے دوران ایک درجن کے قریب گاڑیوں سمیت ایک پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کردیا گیا۔ 2امریکی صدارتی امیدواروں الزبتھ وارن اور برنی سینڈرز بھارت کے نئے قانون کی مذمت کرچکے ہیں۔

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف عوامی اجتماع پر پابندی، متعدد حصوں میں انٹرنیٹ معطلی کے باوجود پرتشدد مظاہروں میں شدت آگئی اور تازہ اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ 'شمالی شہروں رام پور، سنبھل، مظفر نگر، بجنور اور کان پور میں مظاہرین کے توڑ پھوڑ کے دوران ایک درجن کے قریب گاڑیوں سمیت ایک پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کردیا گیا۔ انہوں نے آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال کی بات چیت کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت اس وقت ہوسکتی ہے جب حکومت کچھ سمجھوتہ کرنے کی امید کر رہی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت:شہریت کے نئے متنازعہ قانون کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج,6افراد ہلاکبھارت:شہریت کے نئے متنازعہ قانون کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج,6افراد ہلاک India CitizenshipAmendmentAct CitizenshipAct CitizenshipAmmendmentBill2019 Protesters Protests Killed IndianPolice Tortured Arrested mohrpakistan UN PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاجشہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوگ مررہے ہیں،شہریت قانون میں ترمیم کی کیاضرورت تھی:مہاتیرمحمدکی بھارت پرتنقیدکوالالمپور: (دنیا نیوز) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت بھر میں شہریت قانون کیخلاف پرتشدد مظاہرے، 9افراد ہلاکبھارت بھر میں شہریت قانون کیخلاف پرتشدد مظاہرے، 9افراد ہلاک India CitizenshipAmmendmentAct ProtestsAgainstCAA Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہریت قانون پر بھارت میں افراتفری پھیل چکی ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsاس سے زیادہ افراتفری ایک اور ملک میں ایک عدالتی فیصلے کی بناء پر پھیلی ہوئی ہے....
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »