متحدہ عرب امارات کے پچاس سال پورا ہونے پر غیر ملکیوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) دو دسمبر 2021ءکو متحدہ عرب امارات کی آزادی کے پچاس سال پورے ہورہے ہیں۔ اس موقع پر جہاں رنگا رنگ تقریبات منعقد ہوں گی وہاں متحدہ عرب

امارات میں منفرد انداز میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو ایوارڈز دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ”فیس آف ایمریٹس“ کے نام سے ایک میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا جس میں ”بزویز“ کے چیئرمین یحییٰ محمد کریم البلوشی، اسلم سرکانی اور انجینئر صباح راجپوت نے پریس کانفرنس میں خطاب کیا۔

”بزویز“ کے چیئرمین یحییٰ محمد کریم البلوشی نے کہا کہ جب سے متحدہ عرب امارات کا قیام عمل میں آیا ہے تب سے مختلف ممالک کے تربیت یافتہ لوگ اس کی تعمیر میں لگے ہوئے ہیں اور اپنے اپنے فن کے جوہر دکھارہے ہیں اور یہی لوگ ”فیس آف ایمریٹس“ ہیں۔ ان غیر ملکیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو ایوارڈز دینے کے لئے منتخب کیا جائے گا اور اس مقصد کے لئے بہت جلد کمیٹی بنائی جائے گی جو اپنے اپنے فیلڈص میں بہترین اور منفرد کام کرنے والوں کا انتخاب کرے گی۔ ایوارڈز عطا کرنے کی صرف ایک نہیں بلکہ متعدد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے اقوام متحدہ09:52 PM, 14 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, نیو یارک: اقوام متحدہ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے پینل نے رپورٹ میں کہا کہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئر ممکنہ طور پر آنے والی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ٹرانسپورٹ میں نشستوں کے مکمل استعمال کی مشروط اجازتسعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شہروں کے درمیان سفر کے لیے ٹرین اور بسوں میں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے تمام نشستوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: طلبا کے لیے بڑا اعلانریاض : سعودی وزارت تعلیم نے پرائمری اور نرسری کے طلبہ کیلئے 30 اکتوبر سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ملازمین کے ‘ہروب’ سے متعلق اہم خبرسعودی عرب: ملازمین کے ‘ہروب’ سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »