’ سنا آپ نے شیروانی سلوا لی ہے ‘ صحافی کے سوال پر شاہ محمو د رکے اور پیچھے مڑ کر کیا جوا ب دیا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تو انہیں صحافیوں نے گھیر لیا اور دلچسپ

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کوریڈور میں چلتے ہوئے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ صحافیوں نے چلتے چلتے ان سے غیر رسمی گفتگو کرنا چاہی ، صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ جس پر انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا اور جواب

دیا کہ ” سو فیصد ساتھ ہوں “ ۔ اس دوران صحافی نے ایک اور سوال داغ دیا کہ ” سنا ہے آپ نے شیروانی تیار کرلی ہے ؟“ اس سوال پر شاہ محمود قریشی پیچھے مڑے اور صحافی کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے آگے بڑھ گئے اور جواب نہیں دیا ۔سوال تھا سنا ہے آپ نے شیروانی تیار کر لی ہے۔۔؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوپی الیکشن میں شکست سے بچنے کیلئے اَمیت شاہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا - ایکسپریس اردوطلبا اپنے تیارکردہ پورٹ ایبل پروٹو ٹائپ انکیو بیٹر کے ہمراہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکہ معظمہ اور جدہ دُنیا کے گرم ترین شہر اور ’وسم‘ کی آمدگذشتہ دو ایام میں سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں درجہ حرارت نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران جدہ اور مکہ معظمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا ملزم ظاہر جعفر نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے   کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، دوران سماعت ملزم ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے نئے وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیاجاپان کے نئے وزیراعظم Funio Kishida نے آج پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس مہینے کی اکتیس تاریخ کو ہونے والے قومی انتخابات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز کے دوران  سڑکیں بند کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے قومی سطح کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »