متحدہ عرب امارات امریکہ سے ایف 35 طیاروں کی ڈیل کیوں نہیں کررہا ؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:36 PM, 16 Dec, 2021, بین الاقوامی, دبئی :متحدہ عرب امارات نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے آخری سال میں امریکہ کیساتھ بڑے دفاعی معاہدے کیے تھے جس میں ایف 35

دبئی :متحدہ عرب امارات نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے آخری سال میں امریکہ کیساتھ بڑے دفاعی معاہدے کیے تھے جس میں ایف 35 طیاروں کی فروخت بھی شامل تھی لیکن اب متحدہ عرب امارات اس ڈیل سے پیچھے ہٹتا نظر آ رہا ہے ۔

امریکی اخبار وال سٹریٹ میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق متحدرہ عرب امارات نے ایف 35 ڈیل پر از سر نو جائزہ لینے کا عندیہ دیدیا ہے جس کی ممکنہ وجہ امریکہ کی طرف سے عائد ایک اہم شرط ہے جو متحدہ عرب امارات سمجھتا ہے کہ اس کی ملکی سکیورٹی کیخلاف ہے ۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کا یہ ماننا ہے کہ ڈیل کے تحت ایف 35 طیاروں کو دینے سے قبل متحدہ عرب امارات کو یہ بتانا ہو گا کہ وہ یہ طیارے کس مقصد کیلئے حاصل کر رہا ہے ،اس بات کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ شرط صر ف متحدہ عرب امارات کیلئے نہیں بلکہ ہر اس ملک کیلئے ہے جو امریکہ کے جدید ترین ایف 35 طیارے خریدتا ہے ۔امریکی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کا جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے ان کے دشمن کے ہاتھ لگے ،امریکہ کا ممکنہ طور پر اشارہ چین کی طرف تھا ،امریکہ نہیں چاہتا کہ اس...

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کو 50 ایف 35 طیاروں کی مجوزہ فروخت کا معاملہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے آخری سال میں سامنے آیا تھا۔ تئیس ارب ڈالر کے اس دفاعی معاہدے میں 18 جدید ڈرون سسٹم اور فضا سے فضا اور فضا سے زمین تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی فروخت بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی اور متحدہ عرب امارات کادوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزمترکی اور متحدہ عرب امارات کادوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم Turkey UAE Dubai Talks Trade MevlütÇavuşoğlu trpresidency MFATurkiye RTErdogan MohamedBinZayed HHShkMohd MevlutCavusoglu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات امریکا سے ایف35 طیارےکیوں نہیں خریدرہا؟واشنگٹن میں اماراتی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ ہتھیاروں کی خریداری سے متعلق بات چیت معطل کردے گا تاہم دیگر معاملات پر ملاقاتیں شیڈول کے مطابق آگے بڑھیں گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے ایف 35 طیاروں کی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ دیدیاابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے  جدید ترین ایف 35 طیاروں کی خریداری پر  بات چیت معطل کرنےکا عندیہ  دے دیا۔  غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرب امن اقدام‘ کی شرائط پر سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کیلئے تیارسعودی عرب سال 2002 کے عرب امن اقدام کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے کو تیار ہے۔ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مشکل صورت حال!سعودی عرب میں مشکل صورت حال! arynewurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ‘تین برس کی سفری پابندی’سعودی عرب: ‘تین برس کی سفری پابندی’ arynewsurdu ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »