ترکی اور متحدہ عرب امارات کادوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی اور متحدہ عرب امارات کادوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم Turkey UAE Dubai Talks Trade MevlütÇavuşoğlu trpresidency MFATurkiye RTErdogan MohamedBinZayed HHShkMohd MevlutCavusoglu

ترک وزیرخارجہ مولود شاوش اوغلو پیر کومتحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انھوں نے اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور خطے کے تجارتی اور سیاحتی مرکز دبئی میں ترک تاجروں سے ملاقات کی تھی۔

انھوں نے یہ دورہ ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گذشتہ ماہ انقرہ میں مذاکرات میں طے شدہ مختلف معاہدوں پردست خط کے بعد کیا ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات میں ’’نئے دور‘‘کا آغاز ہوگا۔دبئی میڈیا آفس کی اطلاع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اورحاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے مولود شاوش اوغلو سے ملاقات کی۔انھوں نے ’’متحدہ عرب امارات اور ترکی کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے اور مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں میں تعاون کے لیے فریم ورک تیار کرنے...

منگل کوشاوش اوغلو نے دبئی میں ترک تاجروں سے ملاقات کی تھی۔اس موقع پرانھوں نے کہا کہ’’تاجر برادری کامتحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں بڑا کردارہے‘‘۔انھوں نے شیخ محمد سے ملاقات کے بعد کہا کہ ترکی اور یواے ای اپنے دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔واضح رہے کہ 2011ءمیں عرب بہاریہ تحریکوں کے بعد ہونے والے ہنگاموں میں بنیاد پرست گروہوں کے کردار پر ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے تھے اورلیبیا کے تنازع میں بھی دونوں ممالک مخالف فریق...

انقرہ نے اس سے قبل متحدہ عرب امارات پر2016ء میں ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کی مالی معاونت اور یمن میں فوجی مداخلت سے خطے میں افراتفری پھیلانے کا الزام عاید کیا تھا جبکہ ابوظبی نے خطے میں ترکی کی فوجی کارروائیوں پر تنقید کی تھی۔ ترکی گذشتہ سال شروع کی گئی ’’خوش نما‘‘سفارتی مہم کے حصے کے طور پر مصر اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے اقدامات کررہا ہے لیکن ان مذاکرات سے عوامی سطح پربہت کم بہتری آئی ہے۔ابوظبی نےعلاقائی تنازعات کو کم کرنے اورمعیشت پر دوبارہ توجہ مرکوز کرنے پربھی زوردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں پیر کو 7 فیصد ریکارڈ کمیترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں پیر کو ایک ہی دن میں 7 فیصد کی ریکارڈ کمی ہوئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں جرائم پیشہ شخص کی ڈاکیومنٹری میں دلچسپی کیوں؟ - BBC News اردوترکی میں اس ڈاکیومنٹری کے بارے میں خاصی دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے جس میں ایک جرائم پیشہ تنظیم کے سابق سربراہ اور سزا یافتہ مجرم ماضی کے کئی واقعات کے حوالے سے ریاستی اداروں اور مافیا کے تعلقات کا ذکر کر رہے ہیں۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر مداح بھی حیران ہوئے اور ایک نے پوچھ لیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کا سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کے لئے یکساں نظام کا اعلانمتحدہ عرب امارات کا سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کے لئے یکساں نظام کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صرف ویکسینٹڈ افراد تقریبات شاپنگ مالز اور ہوٹلز جاسکیں گے:محکمہ داخلہ سندھکراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کے حکومتی اقدامات، محکمہ داخلہ سندھ نے این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے حکمنامہ جاری کردیا۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہی 11 افراد ہلاک250 زخمیبرازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہو گئے۔شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب جبکہ متعدد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »