سعودی عرب: ‘تین برس کی سفری پابندی’

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: ‘تین برس کی سفری پابندی’ arynewsurdu

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ وہ غیرملکی جو خروج وعودہ کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان پر تین برس کی سفری پابندی عائد کردی جاتی ہے۔

مملکت کے امیگریشن قوانین کے تحت خروج وعودہ ویزے پر سعودی عرب سے جانے کے بعد مقررہ وقت پر نہ لوٹنے والوں کو 3 برس تک مملکت آنے نہیں دیا جاتا یعنی وہ مذکورہ مدت تک بلیک لسٹ رہتے ہیں۔ ایسے افراد سابق کفیل کی جانب سے ہی دوبارہ ورک ویزا نکلوا کر پابندی کی مدت کے دوران سعودی عرب آسکتے ہیں بصورت دیگر انہیں لوٹنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

تین برس کی پابندی والے مدت کے دوران اگر وہ ملازمت کے ویزے مملکت آنا چاہیں تو ان کے لیے ایک ہی طریقہ ہے کہ وہ اپنے سابق اسپانسر، جس کے ویزے پر وہ پہلے مقیم تھے، آسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ افراد صرف حج وعمرہ ویزے پر ہی سعودی عرب آسکتے ہیں، البتہ پابندی کے تین برس مکمل ہونے کے بعد انہیں دوسرے ویزے پرسعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب امن اقدام‘ کی شرائط پر سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کیلئے تیارسعودی عرب سال 2002 کے عرب امن اقدام کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے کو تیار ہے۔ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان جانے کے خواہش مند شہری مشکل میں پڑ گئےسعودی عرب سے پاکستان جانے کے خواہش مند شہری مشکل میں پڑ گئے arynewsurdu saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘آٹھ سال بعد سعودی عرب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘آٹھ سال بعد سعودی عرب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘ arynewsurdu حج کرنے کے لئے زیادہ آسانیاں ہو جایئں گی،اور پاکستانی ملاوٗں پر مزید پابندیاں لگ جائیں گی،وہ سعودی عرب آکر تبلیغ نہیں کر سکیں گے،پاکستان میں ہی صرف اپنے جاہلوں کو تبلیغ کریں اور قبروں کو پوجیں اور اُن پر چادریں چڑھایئں،یہ شرک سعودی عرب نہیں چلے گا۔عربوں کا اپنا طریقِ کار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی چوتھی ڈوز بھی لازمی قرار؟سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی چوتھی ڈوز بھی لازمی قرار؟ ARYNewsUrdu SaudiArabia '''Parveen Shakir'''
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والی پروازیں، مسافروں کیلئے پریشان کن خبرسعودی عرب سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والی پروازیں، مسافروں کیلئے پریشان کن خبر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ملازمین کیلئے پرانا نظام بحالسعودی عرب: ملازمین کیلئے پرانا نظام بحال arynewsurdu saudiarabia The end of Arabs is near....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »