متحدہ عرب امارات کا جہازایران کے قریب ڈوب گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاز کے عملے میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں

متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے30میل کے فاصلے پرڈوب گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز میں عملے کے 30ارکان سوارتھے۔ جہاز کے عملے میں پاکستانی،بھارتی ،سوڈانی اوریوگنڈا سمیت دیگرممالک کے شہری شامل ہیں۔جہازکے عملے میں سے 27ارکان کوبچا لیا گیا جبکہ دواب بھی کھلے سمندر میں موجود ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق جہاز ممکنہ طورپرتیز ہواؤں کے باعث حادثے کا شکارہوا۔ڈوبنے والا کارگوجہاز دبئی میں رجسٹرڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکےیو اے ای کی مختلف ریاستوں میں رات کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ Allah Pak karam karay... ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئےبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہین، برطانوی وزیر اعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ عالمی میڈیا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلہمتحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیںٹوکیو (ویب ڈیسک) سابق ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر جاپان کی ناؤمی اوسکا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیں، ناؤمی نے میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »