بارشوں کے دوران کچھ جگہ اولے بھی پڑسکتے ہیں، اس دوران تیز ہواؤں کی رفتار 65 کلومیٹر کی فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے: اماراتی محکمہ موسمیات/ فائل فوٹواماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔
اماراتی محکمہ موسمیات کے نمائندے کا کہنا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے جب کہ کچھ جگہ اولے بھی پڑسکتے ہیں، اس دوران تیز ہواؤں کی رفتار 65 کلومیٹر کی فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یواے ای میں ایک بار پھر شدید بارشوں،ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیش گوئیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی' جیو نیوز' نے اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباو کی توسیع سے متاثر ہے، مرطوب جنوب مشرقی ہوائیں بھی عرب امارات کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں طوفان کے بعد پھنسے اکثر پاکستانیوں کو نکال لیا گیا : ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں طوفان اور شدید بارشوں کے بعد العین ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے زیادہ تر پاکستانی مسافروں کو نکال لیا گیا ہے، طوفان نے منگل کو متحدہ عرب امارات کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا جس کے نتیجے میں عمان میں 20 اور متحدہ عرب امارات میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ ڈان نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »