یواے ای میں ایک بار پھر شدید بارشوں،ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی' جیو نیوز' نے اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔  متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباو کی توسیع سے متاثر ہے، مرطوب جنوب مشرقی ہوائیں بھی عرب امارات کے...

ایف بی آرکو اربوں روپے کے"دیو ہیکل شارٹ فال" کا سامنا ہے ؟ ...یواے ای میں ایک بار پھر شدید بارشوں،ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی ...دبئی متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز" نے اماراتی محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباو کی توسیع سے متاثر ہے، مرطوب جنوب مشرقی ہوائیں بھی عرب امارات کے موسم پراثرانداز ہوں گی۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے نمائندے کا کہنا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے جبکہ کچھ جگہ اولے بھی پڑسکتے ہیں، اس دوران تیز ہواؤں کی رفتار 65 کلومیٹر کی فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات 2ہفتے پہلے بھی شدید بارش سے متاثر ہوچکا ہے، دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت دیگر ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے بعد وسیع علاقے اور سڑکیں پانی میں ڈوب گئی تھیں۔شدید بارشوں کی وجہ سے دبئی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا تھا جبکہ بہت سی پروازیں منسوخ کرنی پڑی تھیں۔رکشے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقطوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے سنجاوی، پشین،توبہ کاکڑی، شیلاباغ ، قلعہ عبداللہ اور پشین کے دیہی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع اور مواصلاتی نظام متاثر ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیاتامل اور بھارتی فلموں کی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کی تعریف کرکے ایک بار پھر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،سکولوں اور ملازمین کو نئی ہدایات جاریدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا پہلا سپیل پنجاب میں کب داخل ہوگا؟ الرٹ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں شدید موسمی صورتحال کی پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔   ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 17اپریل تا22 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا پہلا سلسلہ متوقع ہے، پہلے سلسلے کے متوقع اثرات کے باعث...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہو گیآج سے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کلاؤڈ سیڈنگ : غیرمعمولی بارشوں کا اصل سبب کیا ہے ؟گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا عندیہ دیا جارہا ہے جس کی ایک جھلک صوبہ بلوچستان میں دیکھنے میں آرہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »